Category: منتخب غزلیں
-

\u0637\u0628\u06cc\u0639\u062a \u0627\u0633 \u0642…
طبیعت اس قدر مچلی کے توبہ توڑ دی ہم نے کریں کیا ہم سے ساون کی جھڑی دیکھی نہیں جاتی …….. یوم پیدائش ساحل اجمیری 29 September 1929 ہم اپنی زندگی سے پیار نہ کرتے تو کیا کرتے یہ نعمت ملتی ہے اک بار نہ کرتے تو کیا کرتے محبت کا اگر بیوپار نہ کرتے…
-

سادگی تَو ہماری ذَرا دیکھیے، اِعتِبار آپ کے وعدے پ…
سادگی تَو ہماری ذَرا دیکھیے، اِعتِبار آپ کے وعدے پر کر لِیا بات تَو صِرف اِک رات کی تھی مَگَر، اِنتِظار آپ کا عُمر بھر کر لِیا عِشق میں اُلجھنیں پہلے ہی کَم نہ تھیں، اَور پیدا نیا دَردِ سَر کر لِیا لَوگ ڈَرتے ہیں قاتِل کی پَرچھائیں سے، ہَم نے قاتِل کے دل میں…
-

سنہ دو ہزار گیارہ کا سال تھا جب ایک پیارے بھائی نے…
سنہ دو ہزار گیارہ کا سال تھا جب ایک پیارے بھائی نے فیس بُک پر میری آئی ڈی بنا کر مجھے اس کی لَت میں مبتلا کیا تھا، یہاں آنے کے بعد ابتدائی ایام میں ہی لیاقت علی عاصم بھائی سے میری علیک سلیک ہو گئی تھی جو گزرتے دنوں کے ساتھ بے تکلفی میں…
-

دلوں کو زخم نہ دو حرفِ ناملائم سے یہ تیر وہ ہے کہ …
دلوں کو زخم نہ دو حرفِ ناملائم سے یہ تیر وہ ہے کہ جو لوٹ کر بھی آتا ہے … امید فاضلی کا یومِ وفات Sep 28, 2005 اردو کے ممتاز شاعر امید فاضلی کا اصل نام ارشاد احمد تھا اور وہ 17 نومبر 1923ء کو ڈبائی ضلع بلند شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں…
-

زَخم اِتنے تَو لگے ہوں کہ بَدن چُور لَگے آدَمی…
زَخم اِتنے تَو لگے ہوں کہ بَدن چُور لَگے آدَمی عِشق میں اَیسا ہو کہ مَنصُور لَگے وہ اَزَل سے تِری آواز کو تَرسے ہُوئے ہَم کوہ کوئی بھی نَظَر آئے ہمیں طُور لَگے۔۔۔! شاہداقدس
-

تیرا غم رہے سلامت میرے دل کو کیا کمی ہے یہی میری ب…
تیرا غم رہے سلامت میرے دل کو کیا کمی ہے یہی میری بندگی ہے یہی میری زندگی ہے تیرا درد میرا درماں تیرا غم میری خوشی ہے مجھے درد دینے والے تیری ذرہ پروری ہے نہ الم میرا الم ہے نہ خوشی میری خوشی ہے مجھے جس طرح تو رکھے تیری بندہ پروری ہے شبِ…
-

بے شک تُو دشمنوں سے بھی رکھ اپنی رسم و راہ بے مہر…
بے شک تُو دشمنوں سے بھی رکھ اپنی رسم و راہ بے مہر دوستوں سے بھی تُو کٹ کر کلام کر (انور سدید) انتخاب :-: ابوالحسن علی ندوی
-

میں نے یہ مانا کہ وہ میرا ہے تو سب کا بھی وہی مجھ …
میں نے یہ مانا کہ وہ میرا ہے تو سب کا بھی وہی مجھ کو یہ ناز ، وہ سب کا ہے تو میرا بھی وہی وہ مری عقل میں ہے ، وہ میرے وجدان میں ہے میری دنیا بھی وہی ہے ، مری عقبٰی بھی وہی وہ جو برسا مری تشکیک کے صحراؤں میں…
-

\u062f\u0644 \u062a\u0691\u067e\u06d2 \u06c1\u06d2…
دل تڑپے ہے جان کھپے ہے حال جگر کا کیا ہو گا مجنوں مجنوں لوگ کہے ہیں مجنوں کیا ہم سا ہو گا دیدۂ تر کو سمجھ کر اپنا ہم نے کیا کیا حفاظت کی آہ نہ جانا روتے روتے یہ چشمہ دریا ہو گا کیا جانیں آشفتہ دلاں کچھ ان سے ہم کو بحث…
-

دیکھتی آنکھوں نے دیکھا ہے شبستانوں میں جذبہ مرنے ک…
دیکھتی آنکھوں نے دیکھا ہے شبستانوں میں جذبہ مرنے کا ابھی زندہ ہے پروانوں میں کتنا پُرہول ہے ماحول شبِ فرقت کا خون بھی خشک ہوا جاتا ہے شریانوں میں کام آیا نہ گلا پھاڑنا اے شیخ ترا نظر آتی وہی رونقیں میخانوں میں ستمِ تازہ پہ یوں شکرِ ستم کرتا ہوں جیسے اک اور…