Category: منتخب غزلیں
-

\u062f\u0631\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0628…
درد میں جب کمی سی ہوتی ہے دل تڑپتا ہے آنکھ روتی ہے وصل کی رات رات ہوتی ہے قلب بیدار آنکھ سوتی ہے سامنے ان کے لب نہیں کھلتے بند گویا زبان ہوتی ہے ایک قطرہ ہے ان کی مژگاں پر یا کوئی لا جواب موتی ہے بحر الفت میں کشتئ دل کو موج…
-

\u0633\u06cc\u062f \u06c1\u0627\u0634\u0645 \u0631…
سید ہاشم رضا کا یومِ وفات September 30, 2003 پاکستان کے ممتاز دانشور، شاعر اور سابق سول سرونٹ سید ہاشم رضا نیوتنی ضلع انائو یو پی میں 16 فروری 1910ء کو پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد جسٹس سید محمد رضا چیف کورٹ لکھنؤ کے جج تھے۔ سید ہاشم رضا نے 1932ء میں انڈین سول…
-

\u067e\u0631\u0648\u06cc\u0632 \u0634\u0627\u06c1\…
پرویز شاہدی صاحب کا یوم پیدائش سید اکرام حسین، قلمی نام پَرویز شاہدی 30؍ستمبر 1910ء کو عظیم آباد میں پیدا ہوئے۔ کلکتہ سے 1925ء میں میٹرک کیا۔ 1930ء میں پٹنہ یونیورسٹی سے فارسی ادبیات میں بی اے کیا اور 1934ء میں ایم اے۔ 1935ء میں بغرض ملازمت کلکتہ چلے گئے۔ کلکتہ میں ملازمت کے دوران…
-

30\u060d\u0633\u062a\u0645\u0628\u0631 1932\n\u063…
30؍ستمبر 1932 صہباؔ اختر کا یومِ ولادت نام اختر علی رحمت اور صہباؔ تخلص تھا۔ 30؍ستمبر 1932ء کو جموں میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت والدہ کی سرپرستی میں بریلی اور علی گڑھ میں ہوئی۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان چلے گئے۔ نامساعد حالا ت کی وجہ سے وہ مزید تعلیم حاصل نہ کرسکے۔ تھوڑے تھوڑے…
-

30\u060d\u0633\u062a\u0645\u0628\u0631 1992\n \u0…
30؍ستمبر 1992 عزیزؔ قیسی کا یومِ وفات عزیز_قیسی، یکم جولائی 1913ء کو پیدا ہوئے۔ 30؍ستمبر 1992ء کو ان کا انتقال ہوا۔ منتخب اشعار مجھ کو جو قتل کر کے مناتا رہا ہے جشن وہ بد نہاد شخص مری ذات ہی میں تھا — نہ ہم سیاہی نہ ہم اجالا چراغ ہیں اشکِ آرزو کے کہ…
-

آئیے احباب اَحمد مُشتاق صاحب سے اُن کا خُوب صُورت …
آئیے احباب اَحمد مُشتاق صاحب سے اُن کا خُوب صُورت کلام انہی کی زبانی سُنتے ہیں میرے جِسم و جاں کے نََواح سے وہ ہوا وہ دُھوپ گُزر گئی نہ وہ دِل گداز مُسرتیں ، نہ وہ دل نواز اُداسیاں سَرِ شاخِ درد نہ گھاس پر نہ کسی کے زرد لباس پر وہ گُلاب جانے…
-

\u0627\u062f\u0627 \u0622\u0626\u06cc \u062c\u06…
ادا آئی جَفا آئی غُرُور آیا حِجاب آیا ہزاروں آفتیں لے کر حَسِینوں پر شَباب آیا۔۔۔! نوحؔ ناروی \u0627\u062f\u0627 \u0622\u0626\u06cc \u062c\u064e\u0641\u0627 \u0622\u0626\u06cc \u063a\u064f\u0631\u064f\u0648\u0631 \u0622\u06cc\u0627 \u062d\u0650\u062c\u0627\u0628 \u0622\u06cc\u0627\n\u06c1\u0632\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0622\u0641\u062a\u06cc\u06ba \u0644\u06d2 \u06a9\u0631 \u062d\u064e\u0633\u0650\u06cc\u0646\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u0634\u064e\u0628\u0627\u0628 \u0622\u06cc\u0627\u06d4\u06d4\u06d4!\n\n\u0646\u0648\u062d\u0614 \u0646\u0627\u0631\u0648\u06cc”},”save_info”:{"viewer_save_state”:”NOT_SAVED
-

\u0622\u0633\u0645\u0627\u0646\u0648\u06ba \u0633\…
آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں —— امید فاضلی کا یوم وفات (پیدائش: 17 نومبر 1923ء – وفات: 29 ستمبر 2006ء) —— نمونۂ کلام —— شعورِ آدمیت ناز کر اُس ذاتِ اقدس پر تری عظمت کا باعث ہے محمد کا بشر ہونا —— سلام خانۂ…
-

\u0646\u06cc\u0631\u0646\u06af\u06cc\u0654 \u0633\…
نیرنگیٔ سیاست دوراں تو دیکھیے منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے .. محسن بھوپالی کی پیدائش Sep 29, 1932 اردو کے معروف شاعر محسن بھوپالی کی تاریخ پیدائش 29 ستمبر 1932ء ہے۔ محسن بھوپالی کا اصل نام عبدالرحمن تھا اور وہ بھوپال کے قریب ضلع ہوشنگ آباد کے قصبے سہاگپور میں پیدا ہوئے…
-

\u0648\u0642\u062a \u0646\u06d2 \u0633\u0628 \u062…
وقت نے سب بھلا دیا پرتوؔ عشق کیا شے ہے عاشقی کیا ہے …. پرتوؔ روہیلہ کا یومِ وفات 29 September 2016 نام مختار علی خان اور تخلص پرتوؔ تھا۔ 23؍ستمبر 1933ء روھیل کھنڈ (یوپی بھارت) کے مشہور شہر بریلی میں ایک پٹھان زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے، مستقر بنوں صوبہ پختونخوا پاکستان تھا۔ پرتو…