Category: منتخب غزلیں
-

زمیں روئی ہمارے حال پر اور آسماں رویا وحشتؔ رضا عل…
زمیں روئی ہمارے حال پر اور آسماں رویا وحشتؔ رضا علی کلکتوی زمیں روئی ہمارے حال پر اور آسماں رویا ہماری بیکسی کو دیکھ کر سارا جہاں رویا میں جب نکلا چمن سے شبنم آب گلستاں رویا اداسی چھا گئی ایسی خود آخر باغباں رویا نہ آیا رحم کچھ بھی آہ دل میں اس ستم…
-

نواب بہادر یار جنگ سید علی حیدر نظم طباطبائی متفرق…
نواب بہادر یار جنگ سید علی حیدر نظم طباطبائی متفرق اشعار …….. اپنی دنیا تو بنا لی تھی ریاکاروں نے مل گیا خلد بھی اللہ کو پھسلانے سے ….. اسیری میں بہار آئی ہے فریاد و فغاں کر لیں نفس کو خوں فشاں کر لیں قفس کو بوستاں کر لیں ….. بچھڑ کے تجھ سے…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) کس رعونت سے کہہ رہے ہیں کیا …
( غیــر مطبــوعــہ ) کس رعونت سے کہہ رہے ہیں کیا آپ جیسوں کے حوصلے ہیں کیا دن میں دس بار دیکھتے ہو ہمیں آئنے کی جگہ پڑے ہیں کیا ڈوبتا جا رہا ہے دل میرا اشک اندر کو چل پڑے ہیں کیا یہ ستارے زمین پر کیسے آپ کے ہاتھ سے گِرے ہیں کیا…
-

علامہ شبلی نعمانی تیس دن کے لیے ترکِ مے و ساقی کر…
علامہ شبلی نعمانی تیس دن کے لیے ترکِ مے و ساقی کر لوں واعظ سادہ کو روز دل میں تو راضی کر لوں پھینک دینے کی کوئی خیر نہیں فضل و کماں ورنہ حاسد تری خاطر سے میں یہ بھی کر لوں اے نکیرین قیامت ہی پر رکھو پرسش میں ذرا عمر گزشتہ کی تلافی…
-

سرور افزا ہوئی آخر شراب آہستہ آہستہ وحشتؔ رضا علی …
سرور افزا ہوئی آخر شراب آہستہ آہستہ وحشتؔ رضا علی کلکتوی سرور افزا ہوئی آخر شراب آہستہ آہستہ ہوا وہ بزم مے میں بے حجاب آہستہ آہستہ رخ روشن سے یوں اٹھی نقاب آہستہ آہستہ کہ جیسے ہو طلوع آفتاب آہستہ آہستہ کیا جب شوق نے اس سے خطاب آہستہ آہستہ حیا نے بھی دیا…
-

آپ دنگ ہو کر نظم طبا طبائی ہنسی میں وہ بات میں نے …
آپ دنگ ہو کر نظم طبا طبائی ہنسی میں وہ بات میں نے کہہ دی کہ رہ گئے آپ دنگ ہو کر چھپا ہوا تھا جو راز دل میں کھلا وہ چہرہ کا رنگ ہو کر ہمیشہ کوچ و مقام اپنا رہا ہے خضر رہ طریقت رکا تو میں سنگ میل بن کر چلا تو…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) خامُشی ۔۔۔ اک اِنتقامی بات ہ…
( غیــر مطبــوعــہ ) خامُشی ۔۔۔ اک اِنتقامی بات ہے غور سے سُنیے ‘ انوکھی بات ہے وہ مجھے دھوکا نہیں دے گا کبھی خود کو دھوکا دینے والی بات ہے اِس لئے خاموش بیٹھا ہے کہیں وہ مکمّل اور اکیلی بات ہے خود کَشی کو ٹال کر آیا ہوں مَیں ہاں بتاؤ : کیا…
-

مخدومؔ محی الدین – فیض احمد فیض – رؤف خلش ………..
مخدومؔ محی الدین – فیض احمد فیض – رؤف خلش ……………….. مخدومؔ محی الدین بڑھ گیا بادۂ گلگوں کا مزا آخر شب اور بھی سرخ ہے رخسار حیا آخر شب منزلیں عشق کی آساں ہوئیں چلتے چلتے اور چمکا ترا نقش کف پا آخر شب کھٹکھٹا جاتا ہے زنجیر در مے خانہ کوئی دیوانہ کوئی…
-

علامہ شبلی نعمانی پوچھتے کیا ہو جو حال شب تنہائی …
علامہ شبلی نعمانی پوچھتے کیا ہو جو حال شب تنہائی تھا رخصت صبر تھی یا ترک شکیبائی تھا میں تھا یا دیدہ خوننابہ فشاں تھی شب ہجر ان کو واں مشغلہ انجمن آرائی تھا خون رو رو دیے بس،دو ہی قدم میں چھالے یاں وہی حوصلہ بادیہ پیمائی تھا دشمن جاں تھے ادھر ہجر میں…
-

ان کو جگر کی جستجو، ان کی نظر کو کیا کروں مجھ کو ن…
ان کو جگر کی جستجو، ان کی نظر کو کیا کروں مجھ کو نظر کی آرزو، اپنے جگر کو کیا کروں رات ہی رات میں تمام، طے ہوئے عمر کے مقام ہو گئی زندگی کی شام، اب میں سحر کو کیا کروں وحشتِ دل فزوں تو ہے، حال میرا زبوں تو ہے عشق نہیں جنوں…