Category: منتخب غزلیں
-

محترم احمد ندیم قاسمی صاحب کی محبت میں محترمہ نوشی…
محترم احمد ندیم قاسمی صاحب کی محبت میں محترمہ نوشی گیلانی کی ایک نظم ہم زندہ ہیں ہم عہدِ ندیم میں زندە ہیں ہمیں عہدِ ندیم کی نسبت سے پہچان ملی٬ کردار مِلا وہ جو حَرف جُھلستے جاتے تھے انہیں دشت بھی سایہ دار مِِلا وہ جو لفظ وفا سے خالی تھے انہیں معنی کا…
-

امجد اسلام امجد یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے س…
امجد اسلام امجد یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے خدا یہ وقت تری آنکھ کو نہ دِکھلائے اُسی کے نام سے لفظوں میں چانداُترے ہیں وہ ایک شخص کہ دیکھوں تو آنکھ بھر آئے جو کھو چکے ہیں اُنہیں ڈھونڈنا تو ممکن ہے جو جا چکے ہیں اُنہیں کوئی کس طرح لائے…
-

میں وہ شاعر ہوں جو شاہوں کا ثنا خواں نہ ہوا احمد ن…
میں وہ شاعر ہوں جو شاہوں کا ثنا خواں نہ ہوا احمد ندیم قاسمی میں وہ شاعر ہوں جو شاہوں کا ثنا خواں نہ ہوا یہ ہے وہ جرم جو مجھ سے کسی عنواں نہ ہوا اس گنہ پر مری اک عمر اندھیرے میں کٹی مجھ سے اس موت کے میلے میں چراغاں نہ ہوا…
-

اعجاز ہے یہ تیری پریشاں نظری کا الزام نہ دھر عشق …
اعجاز ہے یہ تیری پریشاں نظری کا الزام نہ دھر عشق پہ شوریدہ سری کا اس وقت مرے کلبۂ غم میں ترا آنا بھٹکا ہوا جھونکا ہے نسیمِ سحری کا تجھ سے ترے کوچے کا پتہ پوچھ رہا ہوں اس وقت یہ عالم ہے مری بے خبری کا یہ فرش ترے رقص سے جو گونج…
-
کچھ اس کو یاد کروں اس کا انتظار کروں بہت سکوت ہے، …
کچھ اس کو یاد کروں اس کا انتظار کروں بہت سکوت ہے، میں خود کو بے قرار کروں بھروں میں رنگ نئے، مضمحل تمنا میں اداس رات کو آسودہء بہار کروں—-!!! کچھ اور چاہ بڑھاؤں کچھ اور درد سہوں جو مجھ سے دور ہے،یوں اس کو ہم کنار کروں وفا کے نام پہ کیا کیا…
-

کلام ۔ فیض احمد فیض کتاب ۔ نسخہ ھاےٓ وفا ۔ صفحہ ۳۳…
کلام ۔ فیض احمد فیض کتاب ۔ نسخہ ھاےٓ وفا ۔ صفحہ ۳۳۹ دستِ تہِ سنگ کا صفحہ ۴۹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملکہٓ شہرِ زندگی تیرا : شُکر کسِ طور سے ادا کیجئے دولتِ دل کا کچھ شمار نہیں : تنگ دستی کا کیا گلہ کیجے جو ترے حُسن کے فقیر ہوئے : ان کو…
-

جناب احمد ندیم قاسمی ـــــــــــــــــــــــــــــ…
جناب احمد ندیم قاسمی ــــــــــــــــــــــــــــــــ چلو کچھ اور سوچیں ہم نے اب تک جو بھی سوچا ہے وہ صدیوں کی پرانی سوچ ہے اب عہدِ جوہر ہے یہ وہ لمحہ ہے جس کے شہپروں پر بیٹھ کر ہم کو زمیں سے اپنا ناتا توڑنا اور آسماں سے جوڑ لینا ہے چلو کچھ اور سوچیں اب…
-

احمد ندیم قاسمی اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی ت…
احمد ندیم قاسمی اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا حسن بر حق ہے ، مگر جب بجھ چکا ہو جی تو کیا جب ترا کہنا ہے ، تو تقدیر کا محکوم ہے تُو نے نفرت کی تو کیا، تُو نے محبت کی تو کیا اب کہاں سے لاؤں وہ آنکھیں جو…
-

فیض احمد فیض کی وفات November 20, 1984 فیض 13 فر…
فیض احمد فیض کی وفات November 20, 1984 فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد ایک علم پسند آدمی تھے ۔ آپ کی والدہ کا نام سلطان فاطمہ تھا ۔ آپ نے ابتدائی مذ ھبی تعلیم مولوی محمد ابراہیم میر سیالکوٹی سے حاصل کی ۔…
-

احمد ندیم قاسمی کی پیدائش Nov 20, 1916 20 نومبر 1…
احمد ندیم قاسمی کی پیدائش Nov 20, 1916 20 نومبر 1916ء پاکستان کے نامور افسانہ نگار‘ شاعر‘ ناقد‘ کالم نگار‘ محقق‘ مترجم اور صحافی جناب احمد ندیم قاسمی کی تاریخ پیدائش ہے۔ جناب احمد ندیم قاسمی کا اصل نام احمد شاہ تھا اور وہ کو انگہ ضلع خوشاب میں پیدا ہوئے تھے۔ جناب احمد ندیم…