Category: منتخب غزلیں
-

آج اردو کے ایک معروف ادیب‘ شاعر‘ نقاد اورماہر تعلی…
آج اردو کے ایک معروف ادیب‘ شاعر‘ نقاد اورماہر تعلیم ڈاکٹر محمد دین تاثیر کی برسی ہے ۔۔ ڈاکٹر تاثیر28فروری 1902ءکو قصبہ اجنالہ امرتسر میں پیدا ہوئے۔ ایم اے تک تعلیم لاہور سے حاصل کی اور پھر کیمبرج سے انگریزی میں پی ایچ ڈی کیا‘ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی تھے۔ ڈاکٹر…
-

اصغر گونڈوی کی وفات Nov 30, 1936 ٭30 نومبر 1936ء …
اصغر گونڈوی کی وفات Nov 30, 1936 ٭30 نومبر 1936ء کو اردو کے ایک معروف شاعر اصغر گونڈوی نے وفات پائی۔ اصغر گوندوی یکم مارچ 1884ء کو پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام اصغر حسین تھا۔ آبائی وطن گورکھ پور تھا تاہم گونڈہ میں مستقل قیام کے باعث گوندوی کہلانے لگے۔ وہ جدید اردو…
-

معراج فیض آبادی کی وفات Nov 30, 2013 30 نومبر 201…
معراج فیض آبادی کی وفات Nov 30, 2013 30 نومبر 2013ء کو اردو کے ایک معروف شاعر معراج فیض آبادی نے وفات پائی۔ معراج فیض آبادی ہندوستان کی جان ہی نہیں بلکہ یہ جانِ ادب ، اردو دنیا کا دھڑکتا ہوا دل ہیں۔ یہ ادب کا وہ چاند ہیں جو روزِ اول سے ہی مہِ…
-

وہ نغمہ بلبل رنگیں نوا اک بار ہو جائے اصغر گونڈوی …
وہ نغمہ بلبل رنگیں نوا اک بار ہو جائے اصغر گونڈوی وہ نغمہ بلبل رنگیں نوا اک بار ہو جائے کلی کی آنکھ کھل جائے چمن بیدار ہو جائے نظر وہ ہے جو اس کون و مکاں سے پار ہو جائے مگر جب روئے تاباں پر پڑے بے کار ہو جائے تبسم کی ادا سے…
-

بکھرے بکھرے سہمے سہمے روز و شب دیکھے گا کون معراج …
بکھرے بکھرے سہمے سہمے روز و شب دیکھے گا کون معراج فیض آبادی بکھرے بکھرے سہمے سہمے روز و شب دیکھے گا کون لوگ تیرے جرم دیکھیں گے سبب دیکھے گا کون ہاتھ میں سونے کا کاسہ لے کے آئے ہیں فقیر اس نمائش میں ترا دست طلب دیکھے گا کون لا اٹھا تیشہ چٹانوں…
-

-

پیاس کہتی ہے چلو ریت نچوڑی جائے اپنے حصے میں سمندر…
پیاس کہتی ہے چلو ریت نچوڑی جائے اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا اپنے کعبے کی حفاظت تمھیں خود کرنی ہے اب ابابیلوں کا لشکر نہیں آنے والا
-

-

تھکی ہوئی مامتا کی قیمت لگا رہے ہیں معراج فیض آبا…
تھکی ہوئی مامتا کی قیمت لگا رہے ہیں معراج فیض آبادی تھکی ہوئی مامتا کی قیمت لگا رہے ہیں امیر بیٹے دعا کی قیمت لگا رہے ہیں میں جن کو انگلی پکڑ کے چلنا سکھا چکا ہوں وہ آج میرے عصا کی قیمت لگا رہے ہیں مری ضرورت نے فن کو نیلام کر دیا ہے…
-

میری وفائیں یاد کرو گے – محمد دین تاثیر میری وفائ…
میری وفائیں یاد کرو گے – محمد دین تاثیر میری وفائیں یاد کرو گے روؤ گے ، فریاد کرو گے مجھ کو تو برباد کیا ہے اور کسے برباد کرو گے ہم بھی ہنسیں گے تم پر اک دن تم بھی کبھی فریاد کرو گے محفل کی محفل ہے غمگیں کس کس کا دل شاد…