Category: منتخب غزلیں
-

کہاں میں ، کہاں مدحِ ذاتِ گرامی – حضرت ماہر القادر…
کہاں میں ، کہاں مدحِ ذاتِ گرامی – حضرت ماہر القادری رحمۃ اللہ علیہ کہاں میں ، کہاں مدحِ ذاتِ گرامی نہ سعدی، نہ رومی، نہ قدسی نہ جامی پسینے پسینے ہُوا جا رہا ہوں کہاں یہ زباں اور کہاں نامِ نامی سلام اس شہنشاہ ِکون و مکاں پر، درود اس امامِ صفِ مرسلاں پر…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) اہلِ گمان کرتے نہیں ہیں یقیں…
( غیــر مطبــوعــہ ) اہلِ گمان کرتے نہیں ہیں یقیں بہُت اور کچھ ہمارے لوگ بھی ہیں نکتہ چیں بہُت میں نے سَــمُندروں کو بتایا تھا ایک روز رہنے کے واسطے ہے مجھے یہ زمیں بہُت ہم چھوڑ آئے اُس کو’ مگر بھولتا نہیں کرتے ہیں یاد ایک مکاں کو مکیں بہُت فرصت نہیں ہے…
-

الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے ( محسؔن نقوی)…
الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے ( محسؔن نقوی) الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے یہ دل کا نگرہے کہ مدینے کی فضا ہے سانسوں میں مہکتی ہیں مناجات کی کلیاں کلیوں کے کٹوروں پہ ترا نام لکھا ہے آیات کی جھرمٹ میں ترے نام کی مسند لفظوں کی…
-

کس کا جمالِ ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو (رئیؔس امروہ…
کس کا جمالِ ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو (رئیؔس امروہی) کس کا جمالِ ناز ہے جلوہ نما یہ سو بسو گوشہ بگوشہ دربدر قریہ بہ قریہ کو بہ کو اشک فشاں ہے کس لئے دیدہِ منتظر میرا دجلہ بہ دجلہ یم بہ یم چشمہ بہ چشمہ جو بجو میری نگاہِ شوق میں حُسنِ…
-

خدمتِ اقدس میں اذنِ باریابی چاہیے میرے دو ہمدم بھی…
خدمتِ اقدس میں اذنِ باریابی چاہیے میرے دو ہمدم بھی میرے ساتھ ہیں چشمِ گریاں اور قلبِ ناصبور ”اے فروغِ صبحِ اعصار و دہور“ الاماں! یہ فتنہ ہائے افتراق! یہ ہوائے زہر آگینِ فراق! کتنے ٹکڑوں میں بٹی ہے آپؐ کی امت حضور! کوئی اسم ایسا نہیں دنیا میں آقا جس قدر اتّحاد آموز ہے…
-

ہم قافیہ و ہم ردیف میر تقی میرؔ جلوہ نہیں ہے نظم …
ہم قافیہ و ہم ردیف میر تقی میرؔ جلوہ نہیں ہے نظم میں حُسنِ قُبُول کا دیواں میں شعر گر نہیں نعتِ رسولؐ کا حق کی طلب ہے کچھ تو محمدؐ پرست ہو ایسا وسیلہ ہے بھی خدا کے حُصُول کا مطلُوب ہے زمان و مکان و جہان سے محبُوب ہے ملک کا فلک کا…
-
محترمہ Tasnim Abidi صاحبہ کی ایک خوبصورت غزل احباب…
محترمہ Tasnim Abidi صاحبہ کی ایک خوبصورت غزل احباب کی بصارتوں کی نذر مرے چارہ گر! تجھے کیا خبر جو عذابِ ہجر و وصال ہے یہ دریدہ تن یہ دریدہ من تری چاہتوں کا کمال ہے مجھے سانس سانس گراں لگے، یہ وجود وہم و گماں لگے میں تلاش خود کو کہاں کروں، مری ذات…
-

حسرؔت موہانی . غیر دیکھی ہو غمِ ہجر سے حالت میری …
حسرؔت موہانی . غیر دیکھی ہو غمِ ہجر سے حالت میری خواب میں آئے مِٹانے وہ شکایت میری کیسے بُھولوں میں خطاکاریہ کہنا اُن کا یاد آئے گی مرے بعد نصیحت میری دے کے جان اپنی کیا تائبِ عصّیاں مجھ کو رنج کیا کیا نہ سہے اُس نے بدولت میری خدمتِ شاہِ شہیداں میں سفارش…
-
سلام اُن پر کہ جن کا آخری خطبہ پیامِ امنِ عالم ہے …
سلام اُن پر کہ جن کا آخری خطبہ پیامِ امنِ عالم ہے درود اُن پر حیاتِ طیبہ جن کی نظامِ امنِ عالم ہے سلیم کوثر
-

حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب نے اپنے سفرِحج کے دوران …
حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب نے اپنے سفرِحج کے دوران اپنی قلبی کیفیات و اشتیاق کو لفظوں کے قالب میں ڈھالا توفرمایا:۔ اَج سک متراں دی ودھیری اے کیوں دلڑی اداس گھنیری اے لوں لوں وچ شوق چنگیری اے اج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں (آج محبوب کی چاہت بھی کچھ زیادہ ہے ، اور…