Category: منتخب غزلیں
-

دو عالم کا امدادگار آگیا ہے امین آگیا، غم گسار آگی…
دو عالم کا امدادگار آگیا ہے امین آگیا، غم گسار آگیا ہے غریبوں کی جاں کو، یتیموں کے دل کو سکوں ہو گیا ہے، قرار آگیا ہے اصول محبت ہے، پیغام جس کا وہ محبوب پروردگار آگیا ہے اب انساں کو انساں کا عرفان ہو گا یقیں ہو گیا، اعتبار آگیا ہے بجھے گا نہ…
-

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِک میں ہی نہیں اُس پر قرب…
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِک میں ہی نہیں اُس پر قربان زمانہ ہے جو رَبِّ دو عالم کا محبوب یگانہ ہے کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے زہرہ کا وہ بابا ہے سبطَین کا نانا ہے اُس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں جو حُسن و شمائل میں یکتائے…
-

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رسول اللہ بے شک لائقِ وصف …
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رسول اللہ بے شک لائقِ وصف و ثنا تم ہو محمد مصطفیٰ واللہ محبوبِ خدا تم ہو بہارِ گلشنِ کونین ہو ابرِ سخا تم ہو فزائے فرش ہو زینت دہِ عرشِ علیٰ تم ہو بس اب اس کے سوا کیا کہہ سکوں شانِ خدا تم ہو لگا ہے ڈر شریعت…
-

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رخشندہ ترے حُسن سے رُخسارِ…
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رخشندہ ترے حُسن سے رُخسارِ یقیں ہے تابندہ ترے عشق سے ایماں کی جبیں ہے چمکا ہے تیری ذات سے اِنساں کا مقدر تُو خاتمِ کونین کا رخشندہ نگیں ہے چمکی تھی کبھی جو ترے نقشِ کفِ پا سے اب تک وہ زمیں چاند ستاروں کی زمیں ہے جس میں…
-

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اے کاش وہ دن کب آئیں گے جب…
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اے کاش وہ دن کب آئیں گے جب ہم بھی مدینہ جائیں گے دامن میں مرادیں لائیں گے جب ہم بھی مدینہ جائیں گے بیتابی الفت کی دھن میں ہم دیدہ ودل کے بربط پر توحید کے نغمے گائیں گے جب ہم مدینہ جائیں گے تھامیں گے سنہری جالی کو…
-

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حُسنِ کونین کی تزئین ہے سی…
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حُسنِ کونین کی تزئین ہے سیرت اُن کی ہے ہر اِک سورہ قرآں میں بھی صورت اُن کی میں ہوں انمول ورق مجھ پہ ہے مدحت اُن کی لفظ اُن کے ہیں بیاں اُن کا عبارت اُن کی عہدِ سائنس میں ہے عقل و خرد کی معراج پھر بھی ہر…
-

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دل و نگاہ کی دنیا نئی نئی …
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دل و نگاہ کی دنیا نئی نئی ہوئی ہے درود پڑھتے ہی یہ کیسی روشنی ہوئی ہے میں بس یونہی تو نہیں آگیا ہوں محفل میں کہیں سے اذن ملا ہے تو حاضری ہوئی ہے جہانِ کن سے ادھر کیا تھا، کون جانتا ہے مگر وہ نور کہ جس سے…
-

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے پہلے مشیت کے انوار …
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا پھر اسی نقش سے لے کے کچھ روشنی بزم کون و مکاں کو سجایا گیا وہ چراغ محبت جو روز ازل خلوت لامکاں میں جلایا گیا نور سے اس کے آخر جہاں تا جہاں ذرے ذرے کا دل…
-

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو جو اللہ کا محبوب ہوا خو…
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو جو اللہ کا محبوب ہوا خوب ہوا يا نبی خوب ہوا خوب ہوا خوب ہوا شب معراج يہ کہتے تھے فرشتے باہم سخن طالب و مطلوب ہوا خوب ہوا حشر ميں امت عاصی کا ٹھکانا ہی نہ تھا بخشوانا تجھے مرغوب ہوا خوب ہوا تھا سبھی پيش نظر معرکہ…
-

احمد ندیم قاسمی کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا ت…
احمد ندیم قاسمی کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا اس کی دولت ہے فقط نقشِ کفِ پا تیرا تہ بہ تہ تیرگیاں ذہن پہ جب ٹوٹتی ہیں نور ہو جاتا ہے کچھ اور ہویدا تیرا کچھ نہیں سوجھتا جب پیاس…