Category: منتخب غزلیں
-
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے …. تاج مہجورؔ نام …
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے …. تاج مہجورؔ نام : سید تاج الدین احمد، قلمی نام : تاج مہجورؔ، تاریخ پیدائش : 17 اپریل 1931 ء، تاریخ وفات : 17 فروری 1992 ء ، تعلیم : ایف اے (جامعہ عثمانیہ) ، کتاب : ’’لمس کا صحرا‘‘ (شعری مجموعہ 1996 ء۔ جس زمانے میں مخدومؔ…
-

کیفیؔ اعظمی اِتنا تو زندگی میں کِسی …
کیفیؔ اعظمی اِتنا تو زندگی میں کِسی کی خلل پڑے ہنسنے سے ہو سکون نہ رونے سے کَل پڑے جس طرح ہنس رہا ہوں میں پی پی کے گرم اشک یوں دوسرا ہنسے تو کلیجہ نِکل پڑے اِک تُم کہ تُم کو فکرِ نشیب و فراز ہے اِک ہم کہ چل پڑے تو بہر حال…
-
لاہور میں قیامت کی گرمی پڑ رہی تھی، جولائی کے دوسر…
لاہور میں قیامت کی گرمی پڑ رہی تھی، جولائی کے دوسرے ہفتے کی بات ہے۔ دوپہر میں ریڈیو اسٹیشن سے نکل کر لوہاری دروازے پہنچا تو مسلم مسجد کے مینار کے نیچے مجھے ساغر کی ایک جھلک دکھائی دی۔ اُس نے اپنے نحیف و نزار جسم سے سیاہ چادر اُتار دی تھی اور ڈھیلا ڈھالا…
-
تھوڑا سا مسکرا کے نگاہیں ملا ئیے مجھ کو مری حیات ک…
تھوڑا سا مسکرا کے نگاہیں ملا ئیے مجھ کو مری حیات کا مقصد بتائیے مجھ سے بھی کچھ حضور تعلق تھا آپ کا یوں بے مروتی سے نہ دامن چھڑائیے شاید کسی مقام پہ میں کام آ سکوں مجھ کو بھی ساتھ لیجئے تنہا نہ جائیے گزرے گا اس طرف سے بھی اک دن ہجومِ…
-

جب غزل میرؔ کی پڑھتا ہے پڑوسی میرا اک نمی سی مری …
جب غزل میرؔ کی پڑھتا ہے پڑوسی میرا اک نمی سی مری دیوار میں آ جاتی ہے اتل اجنبی اک تھکن قوت اظہار میں آ جاتی ہے وقت کے ساتھ کمی پیار میں آ جاتی ہے بس کہیں چھور سمندر کا نظر آ جائے کوئی طاقت مری پتوار میں آ جاتی ہے وہ گزرتا ہے…
-

-

فضل احمد کریم فضلی کا یومِ پیدائش November 05, 190…
فضل احمد کریم فضلی کا یومِ پیدائش November 05, 1906 اصل نام سید فضل احمد کریم نقوی اور تخلص فضلی تھا۔ 5 نومبر 1906 ء کو اعظم گڑھ (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی وطن الہ آباد تھا۔ خاندان کے سارے افراد علم دوست اور شعرو سخن کا ذوق رکھتے تھے۔ ان کے والد…
-

scontent-iad3-1.xx.fbcdn.net
فیض احمد فیضؔ جمے گی کیسے بِساطِ یاراں، کہ شِیشہ و جام بُجھ گئے ہیں سجے گی کیسے شبِ نِگاراں، کہ دل سرِ شام بُجھ گئے ہیں وہ تیرگی ہے رہِ بُتاں میں چراغِ رُخ ہے نہ شمعِ وعدہ کِرن کوئی آرزُو کی لاؤ، کہ سب در و بام بُجھ گئے ہیں بہت سنبھالا وفا…
-

وہ رلاتا ہے رلائے مجھے جی بھر کے عدیم میری آنکھیں …
وہ رلاتا ہے رلائے مجھے جی بھر کے عدیم میری آنکھیں ہے وہ میں اس کو رلاؤں کیسے ……………………………. ٹوٹ جائے نہ بھرم ہونٹ ہلاؤں کیسے حال جیسا بھی ہے لوگوں کو سناؤں کیسے خشک آنکھوں سے بھی اشکوں کی مہک آتی ہے میں تیرے غم کو زمانے سے چھپاؤں کیسے تیری صورت ہی میری…
-

سید سجاد ظہیر کی پیدائش November 05, 1905 5 نومبر…
سید سجاد ظہیر کی پیدائش November 05, 1905 5 نومبر 1905ء اردو ادب میں ترقی پسند تحریک کے بانی، ممتاز ادیب، دانش ور اور سیاسی رہنما سید سجاد ظہیر کی تاریخ پیدائش ہے۔ ان کا تعلق لکھنؤ کے ایک ذی علم گھرانے سے تھا۔ 1936ء میں انہوں نے لندن میں انجمن ترقی پسند مصنّفین کی…