Category: منتخب غزلیں
-
وہ ہماری چھیڑ وہ شوخیاں وہ ہمارا کاٹنا چُٹکیاں وہ …
وہ ہماری چھیڑ وہ شوخیاں وہ ہمارا کاٹنا چُٹکیاں وہ تمھارا کُہنی کا مارنا تُمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔! فناؔ نظامی کانپوری
-

احمد فرازؔ بے سروساماں تھے لیکن اِتنا اندازہ نہ ت…
احمد فرازؔ بے سروساماں تھے لیکن اِتنا اندازہ نہ تھا اِس سے پہلے شہر کے لُٹنے کا آوازہ نہ تھا ظرفِ دِل دیکھا ،تو آنکھیں کرب سے پتھرا گئیں خُون رونے کی تمنّا کا یہ خمیازہ نہ تھا آ مِرے پہلُو میں آ، اے رونقِ بزمِ خیال! لذّتِ رُخسار و لب کا، اب تک اندازہ…
-

یاس کی کہر میں لپٹا ہوا چہرہ دیکھا باغ حسین کمال ی…
یاس کی کہر میں لپٹا ہوا چہرہ دیکھا باغ حسین کمال یاس کی کہر میں لپٹا ہوا چہرہ دیکھا جسم کا ایک بگڑتا ہوا خاکہ دیکھا اپنی صورت بھی نہ پہچان سکی آنکھ مری مدتوں بعد جو میں نے کبھی شیشہ دیکھا شہر پر ہول میں اب کے یہ عجب منظر تھا سنگ کشادہ تھا…
-

بے باک نہ دیکھا کوئی قاتل کے برابر جلالؔ لکھنوی بے…
بے باک نہ دیکھا کوئی قاتل کے برابر جلالؔ لکھنوی بے باک نہ دیکھا کوئی قاتل کے برابر شرم آنکھ میں پائی نہ گئی تل کے برابر دشمن کوئی اے یار مرا اور ترا دوست ہوگا نہ زمانے میں مرے دل کے برابر دل متصل کوچۂ محبوب ہوا گم لٹنا تھا پہنچ کر مجھے منزل…
-

-

تنویر نقوی کہاں تک سنو گے، کہاں تک سناؤں ہزاروں ہ…
تنویر نقوی کہاں تک سنو گے، کہاں تک سناؤں ہزاروں ہی شکوے ہیں کیا کیا سناؤں حضور آپ پر اک جہاں کی نظر ہے نگاہِ کرم سے بھی مجھ کو یہ ڈر ہے جہاں کی نظر میں کہیں آ نہ جاؤں کہاں تک سنو گے، کہاں تک سناؤں زمانہ ہوا ہے، مجھے مسکرائے محبت میں…
-

عبدالقوى دسنوى کی پیدایش November 01, 1930 وفات Ju…
عبدالقوى دسنوى کی پیدایش November 01, 1930 وفات July 07, 2011 عبدالقوى دسنوى (1 نومبر 1930ء – 7 جولائی 2011ء) بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک اردو زبان کے مصنف، نقاد، کتابیات ساز، اور ماہر السنہ تھے۔ وہ اردو ادب پر کئی کتابیں لکھ چکے ہیں۔ ان کا اہم ترین کام مولانا ابوالکلام آزاد، مرزا…
-

اسماعیل میرٹھی کا یومِ وفات November 01, 1917 مول…
اسماعیل میرٹھی کا یومِ وفات November 01, 1917 مولوی محمد اسماعیل نام، اسماعیل تخلص۔ ۱۲؍نومبر ۱۸۴۴ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ گلستاں ، بوستاں اور شاہ نامہ وغیرہ فارسی کتب درسیہ ختم کرنے کے بعد نارمل اسکول میں داخل ہوئے اور امتحان پاس کیا۔ ۱۸۶۷ء سے ۱۸۷۰ء کے عرصے میں سہارن پور کے ضلع اسکول…
-

نذر حضرتِ اقبالؒ محبّت کی پِھر اِبتِدا چاہتا ہُوں…
نذر حضرتِ اقبالؒ محبّت کی پِھر اِبتِدا چاہتا ہُوں "مِری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہُوں” مَیں رنگوں کا شیدا مَیں خوشبُو کا رسیا چمن چاہتا ہُوں صبا چاہتا ہُوں مِری پیاس چِھینٹوں سے کب بُجھ سکے گی مَیں صحرا ہُوں دریا پِیا چاہتا ہُوں مُسافِر کو جو جادُو پیما بناۓ سَحر دم وہ بانگِ درا…
-
اسماعیل میرٹھی جو بھلے بُرے کی اٹکل نہ مِرا شعار …
اسماعیل میرٹھی جو بھلے بُرے کی اٹکل نہ مِرا شعار ہوتا نہ جزائے خیر پاتا ۔ نہ گناہگار ہوتا مئے بیخودی کا ساقی ! مجھے ایک جرعہ بس تھا نہ کبھی نشہ اُترتا ۔ نہ کبھی خمار ہوتا میں کبھی کا مر بھی رہتا – نہ غمِ فراق سہتا اگر اپنی زندگی پر مُجھے اختیار…