Category: منتخب غزلیں
-
محمد حسن نجمیؔ سکندرپوری کا یومِ پیدائش November 0…
محمد حسن نجمیؔ سکندرپوری کا یومِ پیدائش November 01, 1913 نام محمد حسن، نجمیؔ تخلص اور حسن نجمی قلمی نام تھا حسن نجمی وطن پرستی اور حب الوطنی کے جذبات سے مملو شاعری کے لئے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے ترقی پسند فکر کے ساتھ شاعری کی۔ انقلاب اور احتجاج کا ایک پرزور بیانیہ ان…
-
نذیر مرزا برلاس ،ڈاکٹر ادیب, شاعر پشاور(خیبرپختونخ…
نذیر مرزا برلاس ،ڈاکٹر ادیب, شاعر پشاور(خیبرپختونخوا) , پاکستان پیدائش 1908-11-01 سنگھوائی، جہلم – پاکستان وفات 1978-11-06 پشاور (خیبر پختونخوا) – پاکستان ……. جہلم کے کنارے نذیر مرزا برلاس موجوں کی جوانی میں تلاطم ہے ابھی تک سیلاب ہوا شورشوں میں گم ہے ابھی تک بہتے چلے جاتے ہیں یہ مہکے ہوئے دھارے کرتے ہیں…
-

-

نوشی گیلانی ﺗﺮﯼ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ، ﺗﺮﺍ ﻟﮩﺠﮧ ﻧﮩ…
نوشی گیلانی ﺗﺮﯼ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ، ﺗﺮﺍ ﻟﮩﺠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺮﮮ ﺟﯿﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ ﺩﮬﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺗﻢ ﺳﻔﺮ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﭼﮩﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺗﺪﺑﯿﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍﺋﯿﮕﺎﮞ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﻮ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﮐﺎ ﺭﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﺑﮭﻼ…
-
اگر پوچھتا ہے تو سُن یارِ جانی ہماری جوانی بھی تھی…
اگر پوچھتا ہے تو سُن یارِ جانی ہماری جوانی بھی تھی کیا جوانی ہنسی، دل لگی، چہچہے، شادمانی ہمیشہ حسینوں سے آنکھیں لڑانی سدا کامیابی، سدا کامرانی بہت یاد آتی ہیں باتیں پرانی وہ دن رات کُوئے نگاراں کے پھیرے وہ رنگین کوٹھے، وہ گُل پوش ڈیرے وہ کمرے فروزاں، وہ زینے اندھیرے وہ زلفوں…
-

شہرِ گُل کے خس و خاشاک سے خوف آتا ہے جس کا وارث ہو…
شہرِ گُل کے خس و خاشاک سے خوف آتا ہے جس کا وارث ہوں اسی خاک سے خوف آتا ہےشہرِ گُل کے خس و خاشاک سے خوف آتا ہے جس کا وارث ہوں اسی خاک سے خوف آتا ہے شکل بننے نہیں پاتی کہ بگڑ جاتی ہے نئی مٹی کو نئے چاک سے خوف آتا…
-

-

صد شعر اقبال- فارسی شارح- صوفی غلام مصطفی تبسم (00…
صد شعر اقبال- فارسی شارح- صوفی غلام مصطفی تبسم (001) بے تو از خواب عدم چشم کشودن نتواں بے تو بودن نتواں، با تو نبودن نتواں ( یہ شعر پیام مشرق کی ایک غزل سے لیا گیا ہے۔) اقبال کا یہ شعر عجیب کیفیتوں کا حامل ہے۔ بظاہر بڑا سادہ لیکن پیچیدہ ہے۔ اقبال نے…
-

بانگ درا کی چار اشعار پر مشتمل یہ غزل اقبال کے ابت…
بانگ درا کی چار اشعار پر مشتمل یہ غزل اقبال کے ابتدائی دور یعنی 1904ء سے ہے ، اقبال کی ابتدائی غزلیات. کے بارے میں اتنا ہی کہنا کافی ہے کے یہ غزلیں اقبال کی بعد کی غزلوں سے اسی طرح مختلف ہیں جس طرح کہ بال جبریل اور ضرب کلیم کی شاعری بانگ درا…
-
یہ مانا کہ شہ رگ سے نزدیک ہے تُو مَیں یہ فاصلہ بھی…
یہ مانا کہ شہ رگ سے نزدیک ہے تُو مَیں یہ فاصلہ بھی کہاں چاہتا ہُوں۔۔۔! سیّد مظفر احمد ضیاؔ