Category: منتخب غزلیں
-

اِک لمحہ تو پتّھر بھی خُوں رو جائے جب خوابوں کا سو…
اِک لمحہ تو پتّھر بھی خُوں رو جائے جب خوابوں کا سونا مٹّی ہو جائے اِک ایسی بارش ہو میرے شہر پہ جو سارے دِل اور سارے درِیچے دھو جائے پہرہ دیتے رہتے ہیں جب تک خدشے کیسے رات کے ساتھ کوئی پھر سو جائے بارِش اور نمو تو اُس کے ہاتھ میں ہیں مٹّی…
-

____________ اے مِرے دِلِ مُضطر _____________ اے…
____________ اے مِرے دِلِ مُضطر _____________ اے مِرے دِلِ مُضطر دیکھ اب سنبھل بھی جا بدلی بدلی سی ہے دُنیا تُو اب بدل بھی جا کب کوئی تِرا واں اُس گلی سے نکِل بھی آ چاند چھُونے کی ضِد کو چھوڑ اب بہل بھی جا اے مِرے دِلِ مُضطر دیکھ اب سنبھل بھی جا میں…
-
تمہاری چاہت کی چاندنی سے ہر اک شبِ غم سنور گئی ہے …
تمہاری چاہت کی چاندنی سے ہر اک شبِ غم سنور گئی ہے سنہری پوروں سے خواب ریزے سمیٹتی ہر سحر گئی ہے مہکتے جھونکے کے حرف تسکیں میں جانی پہچانی لرزشیں تھیں تمہاری سانسوں کی آنچ کتنی قریب آ کر گزر گئی ہے اب اس کا چارہ ہی کیا کہ اپنی طلب ہی لا انتہا…
-
منقبت اعلیٰ حضرت امام اہلسُنت الشّاہ احمد رضا خان …
منقبت اعلیٰ حضرت امام اہلسُنت الشّاہ احمد رضا خان قادری فاضل بریلوی از قلم پیر سیّد نصیر الدین نصیر علیہ الرحمہ فخرِ مِلّت لائقِ صد اِحتِرام احمد رضا مُحتَشم بالغ نظر عالی مقام احمد رضا کر گئے اربابِ دِل کو شاد کام احمد رضا دے گئے عِشقِ نبیۖ کا اِک نِظام احمد رضا مردِ میداں…
-

لوگ ہمیشہ اس کھوج میں لگے رہتے ہیں کہ زندگی کو بڑے…
لوگ ہمیشہ اس کھوج میں لگے رہتے ہیں کہ زندگی کو بڑے بڑے کاموں کے لیے کام میں لائیں لیکن نہیں جانتے کہ یہاں ایک سب سے بڑا کام خود زندگی ہوئی، یعنی زندگی کو ہنسی خوشی کاٹ دینا۔ یہاں اس سے زیادہ سہل کام کوئی نہ ہوا کہ مر جائیے اور اس سے زیادہ…
-

ڈاکٹر مقصود زاہدی کی وفات November 06, 1996 سرخ و…
ڈاکٹر مقصود زاہدی کی وفات November 06, 1996 سرخ و سفید رنگ، چھریرا بدن، خوش لباس، خوش گفتار، وضعدار اور انتہائی نفیس انسان۔ جی ہاں آپ نے صحیح پہچانا ہم آج ڈاکٹر مقصود زاہدی کو یاد کررہے ہیں۔ مقصود زاہدی کا شمار ان قلمکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے ملتان کے ادبی خدوخال نکھارنے میں…
-

مخمور دہلوی : محبت میں شب تاریک ہجراں کون دیکھے گا…
مخمور دہلوی : محبت میں شب تاریک ہجراں کون دیکھے گا ؟ محبّت میں شبِ تاریکِ ہِجراں کون دیکھے گا ہمِیں دیکھیں گے یہ خوابِ پریشاں کون دیکھے گا اِن آنکھوں سے تجلّی کو درخشاں کون دیکھے گا اُٹھا بھی دو نقاب رُوۓ تاباں کون دیکھے گا یہی اِک رات ہے…
-

ڈاکٹر تصدق حسین خالد کا یومِ وفات November 06, 197…
ڈاکٹر تصدق حسین خالد کا یومِ وفات November 06, 1972 پیدائش: 1919ء وفات: 6 نومبر 1972ء اردو شاعر۔ پشاور میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے بی۔اے اور 1924ءمیں انگریزی ادبیات میں ایم۔اے کیا۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بطور ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر متعین رہے۔ 1935ء میں قبل از وقت پنشن پاکر اعلی تعلیم کے…
-

محمد دین تاثیرؔ میری وفائیں یاد کرو گے روؤ …
محمد دین تاثیرؔ میری وفائیں یاد کرو گے روؤ گے فریاد کرو گے مجھ کو تو برباد کِیا ہے اور کِسے برباد کرو گے محفل کی محفل ہے غم گِیں کِس کِس کا دِل شاد کرو گے دُشمن تک کو بُھول گئے ہو مجھ کو تم کیا یاد کرو گے ختم ہوئی دُشنام طرازی یا…
-
ہم اشکِ غم ہیں، اگر تھم رہے رہے نہ رہے ۔ نظیر اکبر…
ہم اشکِ غم ہیں، اگر تھم رہے رہے نہ رہے ۔ نظیر اکبر آبادی ہم اشکِ غم ہیں، اگر تھم رہے رہے نہ رہے مژہ پہ آن کے ٹک جم رہے رہے نہ رہے رہیں وہ شخص جو بزمِ جہاں کی رونق ہیں ہماری کیا ہے اگر ہم رہے رہے نہ رہے مجھے ہے نزع،…