Category: منتخب غزلیں
-

احمد راہی کوئی حسرت بھی نہیں ، کوئی تمنا بھی نہیں…
احمد راہی کوئی حسرت بھی نہیں ، کوئی تمنا بھی نہیں دل وہ آنسو جو کسی آنکھ سے چھلکا بھی نہیں روٹھ کر بیٹھ گئ ہمت دشوار پسند راہ میں اب کوئی جلتا ھوا صحرا بھی نہیں آگے کچھ لوگ ھمیں دیکھ کے ھنس دیتے تھے اب یہ عالم ھے کہ کوئی دیکھنے والا بھی…
-

اختر الایمان کا یوم پیدائش November 12, 1915 اخت…
اختر الایمان کا یوم پیدائش November 12, 1915 اختر الایمان جدید اردو شاعری کے ایک منفرد رومانی شاعر ہیں۔ ان کے شعری تجربوں اور ان کی نظموں کی تکنیک نے ایک پوری نسل کو متاثر کیا ہے۔ 12 نومبر 1915 کو ضلع بجنور (اترپردیش) کی تحصیل نجیب آباد میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے دہلی یونیورسٹی…
-

منیرؔ سیفی رُوح سُلگتی رکھی ہے اور سینہ …
منیرؔ سیفی رُوح سُلگتی رکھی ہے اور سینہ جلتا رکھا ہے اُس نے مجھ کو لاکھوں انسانوں سے اچھا رکھا ہے تم روشن کر رکھو جتنے ہجر الاؤ ممکن ہوں مَیں نے بھی اپنی آنکھوں کے پیچھے دریا رکھا ہے آنکھ کہاں ہے، ایک آفت گویا رکھی ہے چہرے پر دِل کب ہے میرے پہلو…
-

پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ شب…
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ شب ظلمت میں گزاری ہے اٹھ وقت بیداری ہے جنگ شجاعت جاری ہے آتش و آہن سے لڑ جا پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ ہادی و رہبر سرور دیں صاحب علم و عزم و یقیں قرآن کی مانند حسیں احمد مرسل صلی…
-

مولوی محمد اسماعیل میرٹھی کی پیدائش Nov 12, 1917 …
مولوی محمد اسماعیل میرٹھی کی پیدائش Nov 12, 1917 اسماعیل میرٹھی 12نومبر 1844کو میرٹھ کے ایک محلے مشائخان میں پیدا ہوئے تھے۔ اب یہ علاقہ اسما عیل نگر کے نام سے معروف ہے۔ انہوں نے بچوں کے لیے اردو میں بہت سی درسی کتابیں تحریر کیں۔ ان درسی کتب کے زیادہ تر مضامین، نظمیں، حکایات…
-

شکیب جلالی کا یوم وفات November 12, 1966 اصل نام۔…
شکیب جلالی کا یوم وفات November 12, 1966 اصل نام۔ سید حسن رضوی۔ یکم اکتوبر 1934ء کو اتر پردیش کے علی گڑھ کے ایک قصبے سیدانہ جلال میں پیدا ہوئے۔انہوں نے اپنے شعور کی آنکھیں بدایوں میں کھولیں جہاں ان کے والد ملازمت کے سلسلے میں تعینات تھے۔ لیکن والدہ کی حادثاتی موت نے سید…
-

احمد راہی کی پیدائش Nov 12, 1923 12 نومبر 1923ء پ…
احمد راہی کی پیدائش Nov 12, 1923 12 نومبر 1923ء پنجابی کے نامور شاعر اور فلمی نغمہ نگار احمد راہی کی تاریخ پیدائش ہے۔احمد راہی کا اصل نام غلام احمد تھا اور وہ امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ 1946ء میں ان کی ایک اردو نظم آخری ملاقات افکار میں شائع ہوئی جو ان کی پہچان…
-

-

سمجھ سکو تو یہ تشنہ لبی سمندر ہے شکیب جلالی سمجھ س…
سمجھ سکو تو یہ تشنہ لبی سمندر ہے شکیب جلالی سمجھ سکو تو یہ تشنہ لبی سمندر ہے بقدر ظرف ہر اک آدمی سمندر ہے ابھر کے ڈوب گئی کشتئ خیال کہیں یہ چاند ایک بھنور چاندنی سمندر ہے جو داستاں نہ بنے درد بیکراں ہے وہی جو آنکھ ہی میں رہے وہ نمی سمندر…
-

اِک لمحہ تو پتّھر بھی خُوں رو جائے جب خوابوں کا سو…
اِک لمحہ تو پتّھر بھی خُوں رو جائے جب خوابوں کا سونا مٹّی ہو جائے اِک ایسی بارش ہو میرے شہر پہ جو سارے دِل اور سارے درِیچے دھو جائے پہرہ دیتے رہتے ہیں جب تک خدشے کیسے رات کے ساتھ کوئی پھر سو جائے بارِش اور نمو تو اُس کے ہاتھ میں ہیں مٹّی…