Category: منتخب غزلیں
-
ایک قطعہ – قتیل شفائی اپنے کسی وعدے سے نہ ڈر اے م…
ایک قطعہ – قتیل شفائی اپنے کسی وعدے سے نہ ڈر اے میری محبوب انکار وفا شوق سے کر اے میری محبوب اک بار چلا ترک ملاقات کا خنجر قسطوں میں مجھے قتل نہ کر اے میری محبوب
-

ملبوس جب ہوا نے بدن سے چرا لیے سبط علی صبا ملبوس ج…
ملبوس جب ہوا نے بدن سے چرا لیے سبط علی صبا ملبوس جب ہوا نے بدن سے چرا لیے دوشیزگان صبح نے چہرے چھپا لیے ہم نے تو اپنے جسم پہ زخموں کے آئینے ہر حادثے کی یاد سمجھ کے سجا لیے میزان عدل تیرا جھکاؤ ہے جس طرف اس سمت سے دلوں نے بڑے…
-

-

-

-

ابوالکلام محی الدین احمد آزاد کا یومِ پیدائش (پید…
ابوالکلام محی الدین احمد آزاد کا یومِ پیدائش (پیدائش 11 نومبر، 1888ء – وفات 22 فروری،1958ء) آزاد ہند کے پہلے وزیرِ تعلیم اور قومی رہنما تھے۔ مولانا ابوالکلام آزاد کا اصل نام محی الدین احمد تھا۔ ان کے والد بزرگوار محمد خیر الدین انھیں فیروزبخت (تاریخی نام) کہہ کر پکارتے تھے۔ مولانا 1888ء میں مکہ…
-

-

-

اک شجر ایسا محبت کا لگایا جائے جس کا ہمسائے کے آنگ…
اک شجر ایسا محبت کا لگایا جائے جس کا ہمسائے کے آنگن میں بھی سایا جائے ظفر زیدی اک شجر ایسا محبت کا لگایا جائے جس کا ہمسائے کے آنگن میں بھی سایا جائے یہ بھی ممکن ہے بتا دے وہ کوئی کام کی بات اک نجومی کو چلو ہاتھ دکھایا جائے دیکھنا یہ ہے…
-

محسنؔ نقوی مجھے خلا میں بھٹکنے کی آرزو ہی سہ…
محسنؔ نقوی مجھے خلا میں بھٹکنے کی آرزو ہی سہی کہ تُو مِلے نہ مِلے تیری جُستجو ہی سہی قریب آ شبِ تنہائی تجھ سے پیار کریں تمام دن کی تھکن کا علاج تُو ہی سہی بڑے خلوص سے ملتا ہے جب بھی ملتا ہے وہ بے وفا تو نہیں ہے بہانہ جُو ہی سہی…