Category: منتخب غزلیں
-

-

اختر امام رضوی اسی لئے نہیں مانوس کائنات سے میں …
اختر امام رضوی اسی لئے نہیں مانوس کائنات سے میں ہر ایک لمحہ بچھڑتا ہوں اپنی ذات سے میں مرے غروب کا ماتم نہ کر میں زندہ ہوں کہ مجھ سے رات پنپتی ہے اور رات سے میں ابھی تو سانس کے زنداں سے آ رہی ہے صدا تھکا نہیں ہوں ابھی شرحِ حادثات سے…
-

آخری بار اندھیرے کے پجاری سن لیں احمد ندیم قاسمی آ…
آخری بار اندھیرے کے پجاری سن لیں احمد ندیم قاسمی آخری بار اندھیرے کے پجاری سن لیں میں سحر ہوں میں اجالا ہوں حقیقت ہوں میں میں محبت کا تو دیتا ہوں محبت سے جواب لیکن اعدا کے لئے قہر و قیامت ہوں میں مرا دشمن مجھے للکار کے جائے گا کہاں خاک کا طیش…
-

وعدۂِ حور پہ بہلائے ہوئے لوگ ہیں ہم خاک بولیں گے ک…
وعدۂِ حور پہ بہلائے ہوئے لوگ ہیں ہم خاک بولیں گے کہ دفنائے ہوئے لوگ ہیں ہم یوں ہر ایک ظلم پہ دم سادھے کھڑے ہیں جیسے دیوار میں چنوائے ہوئے لوگ ہیں ہم اس کی ہر بات پہ لبیک بھلا کیوں نہ کہیں زر کی جھنکار پہ بلوائے ہوئے لوگ ہیں ہم جس کا…
-
آپ کے ذِکر میں ہے نغمہ سرا سارے حُدی خوانِ عرب نغم…
آپ کے ذِکر میں ہے نغمہ سرا سارے حُدی خوانِ عرب نغمہ نِگارانِ عجم شوکتِ الفاظِ ادب عظمتِ قِرطاس و قلم بادِ صبا موجِ نسِیم دہنِ بُلبُلِ شِیریں لَحنِ قُمری و طُوطی شبِ مہتاب سِتارے مَلک و حُور و جِناں جِن کی نَواؤں میں دُرُودوں کا حِصار۔۔۔! ادیبؔ راۓپوری
-
جب کبھی میرے قدم سُوئے چمن آئے ہیں اپنا دکھ درد …
جب کبھی میرے قدم سُوئے چمن آئے ہیں اپنا دکھ درد لئے سرو و سمن آئے ہیں پاؤں سے لگ کے کھڑی ہے یہ غریب الوطنی اس کو سمجھاؤ کہ ہم اپنے وطن آئے ہیں جھاڑ لو گردِ مسرت کو، بٹھا لو دل میں بھولے بھٹکے ہوئے کچھ رنج و محن آئے ہیں جب لہو…
-

خمارؔ بارہ بنکوی دِل کو تسکینِ یار لے ڈ…
خمارؔ بارہ بنکوی دِل کو تسکینِ یار لے ڈوبی اِس چمن کو بہار لے ڈوبی اشک تو پی گئے ہم اُن کے حضور آہِ بے اختیار لے ڈوبی عشق کے کاروبار کو اکثر گرمیِ کاروبار لے ڈوبی حالِ غم ان سے بار بار کہا اور ہنسی بار بار لے ڈوبی تیرے ہر مشورے کو اے…
-

نظم طباطبائي کی پیدائش November 18, 1853 جناب نظم…
نظم طباطبائي کی پیدائش November 18, 1853 جناب نظم طباطبائي کي عظيم المرتبت اور بھاري بھر کم شخصيت دنيائے ادب اور خاص کر اہل حيدرآباد کيلئے محتاج تعارف نہيں ہے – يہ وہ صاحب قلم ہيں جنہوں نے اردو کو نہايت متين اور عالمانہ گفتگو سے نہ صرف روشناس کرايا بلکہ ايسے اصول و ضوابط…
-

-
