Category: منتخب غزلیں
-

سلطان سکون کا یومِ پیدائش November 23, 19932 سلطا…
سلطان سکون کا یومِ پیدائش November 23, 19932 سلطان سکون اردو اور ہندکو کے ادیب اور شاعر، سلطان سکون 23 نومبر 1932ء کو داخلی کوٹھیالہ، ایبٹ آباد میں پیدا ہوئے۔ تصانیف میں بجھ میری بجھارت، کاری دی گل،چنوچودھویں رات، ہندکو ضرب المثال، کوئی خواب ہے نہ خیال ہے، تارا لوئی والا اور ہندکو اردو لغت…
-

جمیل الدین عالی کا یومِ وفات November 23, 2015 جم…
جمیل الدین عالی کا یومِ وفات November 23, 2015 جمیل الدین عالی کی پیدائش 20 جنوری 1925 کو نواب امیرالدین کے گھر ہوئی۔ انھوں نے دہلی سے اکنامکس میں بی اے کی ڈگری حاصل کی تھی اور بعد میں وزارتِ کامرس میں اسسٹنٹ کے طور پر ملازمت اختیار کی۔ برصغیر کی تقسیم کے بعد جمیل…
-

دعا یارب طلب نہیں ہے کہ مال ومنال دے شاعرہوں مجھ…
دعا یارب طلب نہیں ہے کہ مال ومنال دے شاعرہوں مجھ کو شعروسخن میں کمال دے چاہے خوشی عطا ہو کہ رنج وملال دے دنیا ہو جو بھی مجھ کو مرے حسب ِحال دے ایسی کوئی خوشی تو کبھی مرحمت نہ کر حد ِبشر سے جو مجھے باہر نکال دے میری تویہ خوشی ہے کہ…
-

برکھا برسے چھت پر، میں تیرے سپنے دیکھوں برف گرے پر…
برکھا برسے چھت پر، میں تیرے سپنے دیکھوں برف گرے پربت پر، میں تیرے سبنے دیکھوں صبح کی نیل پری! میں تیرے سپنے دیکھوں کویل دُھوم مچائے، میں تیرے سپنے دیکھوں آئے اور اُڑ جائے، میں تیرے سپنے دیکھوں باغوں میں پتّے مہکیں، میں تیرے سپنے دیکھوں شبنم کے موتی دہکیں، میں تیرے سپنے دیکھوں…
-

فہمیدہ ریاض مدت سے ہے یہ عالم دل کا، ہنسنا بھی ن…
فہمیدہ ریاض مدت سے ہے یہ عالم دل کا، ہنسنا بھی نہیں، رونا بھی نہیں ماضی میں کبھی دل میں نہ چُبھا، آ ئندہ کا سوچا بھی نہیں وہ میرے ہونٹ پہ لکھا ہے جو حرف مکمل ہو نہ سکا وہ میری آنکھ میں بستا ہے جو خواب کبھی دیکھا بھی نہیں شامل ہے ہوا…
-
صدائے دل نہ کہیں دھڑکنوں میں گم ہو جائے یہ قافلہ …
صدائے دل نہ کہیں دھڑکنوں میں گم ہو جائے یہ قافلہ نہ کہیں راستوں میں گم ہو جائے یہ دل کا درد جو آنکھوں میں آ گیا ہے مری میں چاہتا تھا مرے قہقہوں میں گم ہو جائے تجھے خبر بھی ہے یہ بے حسوں کی بستی ہے تری صدا نہ کہیں پتھروں میں گم…
-

وامق جونپوری کی وفات November 21, 1998 وامق ان شا…
وامق جونپوری کی وفات November 21, 1998 وامق ان شاعروں میں سے ہیں جنہوں نے ترقی پسند فکر اور نظریے سے اپنی مضبوط وابستگی کی بنا پر اپنی ساری زندگی اور اپنی ساری صلاحیتیں اس کی تشہیر وتبلیغ کیلئے وقف کردی تھیں ۔ وامق نے ترقی پسند نظریے کے تحت شاعری کی اور اپنے اس…
-

اطہر نفیس کی وفات Nov 21, 1980 21 نومبر 1980ء کو …
اطہر نفیس کی وفات Nov 21, 1980 21 نومبر 1980ء کو اردو کے ایک معروف اور معتبر غزل گو شاعر جناب اطہر نفیس کراچی میں وفات پاگئے۔ اطہرنفیس کا اصل نام کنور اطہر علی خان تھا۔ وہ 1933ء میں جگنیر ضلع علی گڑھ میں پیدا ہوئے تھے۔ جناب اطہر نفیس نے ابتدائی تعلیم مسلم یونیورسٹی…
-

اردو شاعری کا شہابِ ثاقب ۔۔۔ اطہر نفیس کنور اطہر …
اردو شاعری کا شہابِ ثاقب ۔۔۔ اطہر نفیس کنور اطہر علی خاں کی پیدائش علی گڑھ کے قصبہ پٹل کے ایک معزز خاندان میں22فروری سنہ 1933کو ہوئی تھی۔ ان کی ابتدائی تعلیم علی گڑھ میں ہی ہوئی۔علی گڑھ کے قصبہ پٹل سے ہجرت کر کے وہ سنہ 1949میں کراچی چلے گئے تھے او روہاں مشہور…
-

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا ا…
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا اطہر نفیس وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تا دیر اسے دہرائیں کیا وہ زہر جو دل…