Category: منتخب غزلیں
-
شکستہ جام کی گم گشتہ پیمانے کی باتیں ہیں !!! کبھی …
شکستہ جام کی گم گشتہ پیمانے کی باتیں ہیں !!! کبھی میخانہ تھا ,اب صرف میخانے کی باتیں ہیں !!! کلیم عاجز۔۔۔
-
محبّت ایک آوارہ تمنّا ہے جو رُوحوں میں بھٹکتی ہے ق…
محبّت ایک آوارہ تمنّا ہے جو رُوحوں میں بھٹکتی ہے قدیم اور اصل موت اور زِندگی سے ماوراء اور اِس میں پِنہاں بھی نہ جانے کِتنے جنموں سے کِسی دِل کی بیابانی میں اُفتادہ کبھی اشکوں میں ڈھلتی شام کی لَو میں تھرکتی ہے کِسی انجام سے پہلے اُجڑ کر اِک نیا آغاز بنتی ہے…
-

ناصر کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہے دیوان…
ناصر کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہے دیوانہ ہے دیوانے کے منہ نہ لگو تو بہتر ہے کل جو تھا وہ آج نہیں جو آج ہے وہ کل مٹ جائے گا روکھی سوکھی جو مل جائے شکر کرو تو بہتر ہے کل یہ تاب و تواں نہ رہے گی ٹھنڈا ہو…
-

انتظار حسین کی پیدائش Dec 07, 1923 آج اردو کے افس…
انتظار حسین کی پیدائش Dec 07, 1923 آج اردو کے افسانہ نگار انتظار حسین کا یومِ پیدائش ہے— جناب انتظار حسین ۷ دسمبر، ۱۹۲۳ء کو میرٹھ ضلع بلند شہر میں پیدا ہوئے—(تاریخ پیدائش کا اندرج اکثر جگہوں پر 21 دسمبر 1925 ء بمقام ڈبائی‘ ضلع بلند شہر‘ صوبہ جات متحدہ آکرہ واودھ ہندوستان ہے)۔ میرٹھ…
-

مشیر کاظمی کی وفات December 08, 2018 8 دسمبر 1975…
مشیر کاظمی کی وفات December 08, 2018 8 دسمبر 1975ء کو پاکستان کی فلمی صنعت کے نامور نغمہ نگار مشیر کاظمی دنیا سے رخصت ہوئے۔ مشیر کاظمی 1915ء میں بنوڑ ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے فلموں میں نغمہ نگاری کا آغاز فلم دوپٹہ سے کیا جس کی موسیقی فیروز نظامی نے ترتیب…
-

-

گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجی…
گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ بس ایک موتی سی چھب دکھا کر بس ایک میٹھی سی دھن سنا کر ستارۂ شام بن کے آیا برنگِ خوابِ سحر گیا وہ خوشی کی رت ہو کہ غم کا موسم نظر…
-

ناصر کاظمی کی پیدائش گئے دنوں کا سراغ لیکر کدھر س…
ناصر کاظمی کی پیدائش گئے دنوں کا سراغ لیکر کدھر سے آیا، کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کرگیا وہ اس جیسے ہزاروں اشعار کے خالق اردو غزل کے رجحان ساز شاعر ناصر کاظمی کا 92 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ سید ناصر رضا کاظمی المعروف ناصر کاظمی…
-
جی رکا رکنے سے پرے کچھ تو میر تقی میر جی رکا رکنے …
جی رکا رکنے سے پرے کچھ تو میر تقی میر جی رکا رکنے سے پرے کچھ تو آسماں آگیا ورے کچھ تو جو نہ ہووے نماز کریے نیاز آدمی چاہیے کرے کچھ تو طالع و جذب و زاری و زر و زور عشق میں چاہیے ارے کچھ تو جینا کیا ہے جہان فانی کا مرتے…
-

شمیم جے پوری باخدا اب تو مجھے کوئ تمنا ہی نہیں پھ…
شمیم جے پوری باخدا اب تو مجھے کوئ تمنا ہی نہیں پھر یہ کیا بات ہے یہ دل کہیں لگتا ہی نہیں صرف چہرہ کی اداسی سے بھر اۓ آنسو دل کا عالم تو ابھیی آپ نے دیکھا ہی نہیں وہ کرم کرتےہیں یا ہم پہ ستم کرتے ہیں اس نظر سے انہیں ہم نے…