Category: منتخب غزلیں
-

ابوالمعانی حضرتِ بیدل دھلوی کی واحد اردو غزل۔۔ ح…
ابوالمعانی حضرتِ بیدل دھلوی کی واحد اردو غزل۔۔ حضرت میر تقی میر نے بیدلؔ کے انتقال کے 32 سال بعد ” نکات الشعراء ” میں پہلے پہل بیدل کو بہ حیثیت اردو شاعر روشناس کیا ان کے زائدۂ فکر کے دو شعر نقل کئے۔ یہی بیدلؔ کی کل کائنات سمجھی جاتی تھی۔ تقریباً 80 کی…
-

مظفر علی سید کی پیدائش December 06, 1929 6 دسمبر …
مظفر علی سید کی پیدائش December 06, 1929 6 دسمبر 1929ء اردو کے معروف نقاد، محقق اور مترجم مظفر علی سید کی تاریخ پیدائش ہے۔ مظفر علی سید امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی تصانیف میں تنقید کی آزادی اور تراجم میں فکشن، فن اور فلسفہ اور پاک فضائیہ کی تاریخ کے نام شامل…
-

جگن ناتھ کی پیدائش Dec 05, 1918 جگن ناتھ آزاد 5 د…
جگن ناتھ کی پیدائش Dec 05, 1918 جگن ناتھ آزاد 5 دسمبر، 1918ء کو عیسیٰ خیل ضلع میانوالی میں پیدا ہوئے جو اب پاکستان میں ہے۔ان کے والد تلوک چند محروم اردو کے شاعر تھے۔ آزاد کی ابتدائی تعلیم گھر پر ہی اپنے والد کے ہاتھوں ہوئی۔ جگن ناتھ آزاد نے 1933ء میں میانوالی سے…
-

-

یہ رُکے رُکے سے آنسو، یہ دبی دبی سی آہیں یونہی کب …
یہ رُکے رُکے سے آنسو، یہ دبی دبی سی آہیں یونہی کب تلک خدایا، غم زندگی نباہیں کہیں ظلمتوں میں گھِر کر، ہے تلاشِ دست رہبر کہیں جگمگا اُٹھی ہیں مرے نقشِ پا سے راہیں ترے خانماں خرابوں کا چمن کوئی نہ صحرا یہ جہاں بھی بیٹھ جائیں وہیں ان کی بارگاہیں کبھی جادۂ طلب…
-
لاکھ ناداں ہیں مگر اتنی سزا بھی نہ ملے چارہ سازوں …
لاکھ ناداں ہیں مگر اتنی سزا بھی نہ ملے چارہ سازوں کو مری شامِ بلا بھی نہ ملے حسرت آگیں تو ہے ناکامئ منزل لیکن لطف تو جب ہے کہ خود اپنا پتا بھی نہ ملے کچھ نگاہوں سے غمِ دل کی خبر ملتی ہے ورنہ ہم وہ ہیں کہ باتوں سے ہوا بھی نہ…
-
تھکے ہوئے کسی لمبے سفر سے لوٹے ہیں ہوائے تازہ! ابھ…
تھکے ہوئے کسی لمبے سفر سے لوٹے ہیں ہوائے تازہ! ابھی ہم کہیں نہیں جاتے (عرفان صدیقی)
-

اخلاق محمد خاں شہریار جُستجو جِس کی تھی اُس کو تو…
اخلاق محمد خاں شہریار جُستجو جِس کی تھی اُس کو تو نہ پایا ہم نے اِس بہانے سے مگر دیکھ لی دُنیا ہم نے سب کا احوال وہی ہے جو ہمارا ہے آج یہ الگ بات کہ شکوہ کیا تنہا ہم نے خود پشیماں ہوئے، اُسے شرمندہ نہ کیا عشق کی وضع کو کیا خوب…
-
کچھ عجیب عالم ہے یار کے تغافل کا رنج بھی جو ملتا …
کچھ عجیب عالم ہے یار کے تغافل کا رنج بھی جو ملتا ہے دیرپا نہیں ملتا نذیراحمدندرتؔ کانپوری۔۔۔!!
-

اور تیرے ساتھ شعرکی خوشبو چلی گئی تشنہ بریلوی جوا…
اور تیرے ساتھ شعرکی خوشبو چلی گئی تشنہ بریلوی جواں مرگ پروین شاکر کو ہم کیسے بھلاسکتے ہیں ۔ اس کی حادثاتی موت کو اب بیس سال ہوئے ہیں۔ ہم سب کی طرح صبح سویرے وہ دفتر جانے کے لیے نکلی کہ اچانک اس کی چھوٹی سی گاڑی کو ایک ٹرک نے ٹکر ماردی ۔…