Category: منتخب غزلیں
-

افسرؔ ماہ پوری وہ ہماری سمت اپنا رُخ بدلتا …
افسرؔ ماہ پوری وہ ہماری سمت اپنا رُخ بدلتا کیوں نہیں رات تو گزری مگر سورج نِکلتا کیوں نہیں ٹھیک اُٹھتے ہیں قدم بھی راہ بھی ہموار ہے بوجھ اپنی زندگی کا پھر سنبھلتا کیوں نہیں جس طرح وہ چاہتا ہے ڈھال لیتا ہے ہمیں وہ ہمارے دل کے پیمانے میں ڈھلتا کیوں نہیں کیا…
-
”اِک نئی آس“ مساں مساں سی آئی موت اِک ھور ھی اَرچ…
”اِک نئی آس“ مساں مساں سی آئی موت اِک ھور ھی اَرچن پے گئی کل مِلن دا وعدہ کر گئی سانُوں عمر ودھانی پے گئی ”منیر نیازی“
-

4 دسمبر: یومِ شہادت مولانا صلاح الدین – معروف صحاف…
4 دسمبر: یومِ شہادت مولانا صلاح الدین – معروف صحافی اور ہفت روزہ ‘تکبیر’ کے بانی اور مدیر (ولادت: 5 جنوری 1935ء – شہادت: 4 دسمبر 1994ء)
-
ساقیا طنز نہ کر چشمِ کرم رہنے دے میرے ساغر میں اگر…
ساقیا طنز نہ کر چشمِ کرم رہنے دے میرے ساغر میں اگر کم ہے تو کم رہنے دے عشقِ آوارہ کو محرومِ کرم رہنے دے اپنے ماتھے پہ شکن، زلف میں خم رہنے دے تو زمانے کو مٹاتا ہے، مٹا دے لیکن عشق کی راہ میں کچھ نقشِ قدم رہنے دے میرے الجھے ہوئے حالات…
-

ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہو جستجو کرت…
ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہو جستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہ ہو دشت نجد پاس میں دیوانگی ہو ہر طرف ہر طرف محمل کا شک ہو پر کہیں محمل نہ ہو وہم یہ تجھ کو عجب ہے جمال کم نما جیسے سب کچھ ہو مگر تو…
-

نجمہ شاہین کھوسہ کو سالگرہ مبارک December 05, 0000…
نجمہ شاہین کھوسہ کو سالگرہ مبارک December 05, 0000 ترے لب پہ ایک جو ہے, وہ سوال معذرت ہے مجھے تجھ سے زندگی اب تو کمال معذرت ہے یہ کمال معذرت ہے ،اے غزال معذرت ہے کون اس طرح سے کاٹے مہ و سال معذرت ہے یہ صدائیں تیری بے کل ، انہیں کون اب…
-

نیر رانی شفق اڑیں گے روشنی بن کر یہ میری خاک کے ج…
نیر رانی شفق اڑیں گے روشنی بن کر یہ میری خاک کے جگنو بنوں گی نیر تاباں شفق سارے زمانوں میں —– لہو سے بھر گئیں کیسے گلابوں سے سجی شامیں اماں میں رکھ مرے مولا مرے بچوں جوانوں کو ہیں گہری نیند میں کھوئے سجا کے خواب غفلت کے شفق ہم کو جگانا ہے…
-

اے عشق ِ سینہ سوز مرے دل سے دل ملا اور یوں کہ بس ک…
اے عشق ِ سینہ سوز مرے دل سے دل ملا اور یوں کہ بس کلام ہو اور گفتگو نہ ہو (سعود عثمانی ) سعود عثمانی کا تعلق ایک ایسے ادبی و علمی گھرانے سے ہے جس میں بہت عمدہ شاعر جناب ذکی کیفی (والد) اور مولانا جسٹس (ریٹائرڈ) تقی عثمانی (چچا) جیسے بڑے بڑے نام…
-

-

خوباں کے بیچ جاناں ممتاز ہے سراپا انداز دلبری میں …
خوباں کے بیچ جاناں ممتاز ہے سراپا انداز دلبری میں اعجاز ہے سراپا پل پل مٹک کے دیکھے ڈگ ڈگ چلے لٹک کے وہ شوخ چھل چھبیلا طناز ہے سراپا ترچھی نگاہ کرنا کترا کے بات سننا مجلس میں عاشقوں کی انداز ہے سراپا نینوں میں اس کی جادو زلفاں میں اس کی پھاندا دل…