Category: منتخب غزلیں
-

زِحالِ مسکیں، مکن تُغافل، دُرائےنیناں، بنائے بتیاں…
زِحالِ مسکیں، مکن تُغافل، دُرائےنیناں، بنائے بتیاں کہ تابِ ہِجراں، ندارمِ جاں، نا لیہو کاہے لگائے چھتِیاں اس غریب کے حال سے تغافل مت برت ،آنکھیں نہ پھیر باتیں بنا کر میری جاں اب جدائی کی تاب نہیں، مجھے اپنے سینے سے کیوں نہیں لگا لیتے …. شبانِ ہجراں دراز چوں زلف، بروزِ وصلت چوں…
-

وہی نقش رو برو ہے، وہی عکس چار سُو ہے مُجھے تیری …
وہی نقش رو برو ہے، وہی عکس چار سُو ہے مُجھے تیری آرزو تھی، مُجھے تیری آرزو ہے مَیں دیارِ شش جہت میں جو تیری جہت نہ بھُولا تو کمال کیا ہے میرا، کہ وفا تو میری خُو ہے میرا ربط ہے جو تجھ سے، وہ ہے ربط گردشوں کا پسِ ہر غروب مَیں ہوں،…
-
یک بیک موسم کی تبدیلی قیامت ڈھا گئی رک کے سست…
یک بیک موسم کی تبدیلی قیامت ڈھا گئی رک کے سستانا تھا جب مجھ کو، کڑی دھوپ آ گئی دن ڈھلے کس کو ہے تجدیدِ سفر کا حوصلہ آتی جاتی رہ گزر ناحق مجھے بہکا گئی بُوئے گل موجِ ہوا ہے، اور ہوا کیونکر رکے اب کے مٹی ہی کی خوشبو میرا گھر مہکا گئی…
-
کُچھ تو رکھو کسی سے تَعلُّق کے واسطے یُوں بے ثمر ر…
کُچھ تو رکھو کسی سے تَعلُّق کے واسطے یُوں بے ثمر رھو گے تو پتّھر نہ آۓ گا۔۔۔! شاہدؔ کبیر
-

میری حالت دیکھیے اور اُن کی صُورت دیکھیے پھر نِگ…
میری حالت دیکھیے اور اُن کی صُورت دیکھیے پھر نِگاہ غور سے قانونِ قُدرت دیکھیے سیرَ مہتاب و کواکب سے تبسّم تابکے رو رہی ہے وہ کسی کی شمعِ تُربت دیکھیے آپ اِک جلوہ سراسر، میں سراپا اِک نظر اپنی حاجت دیکھیے میری ضرورت دیکھیے اپنے سامانِ تعیشی سے اگر فرصت مِلے بیکسوں کا بھی…
-

باقی صدیقی کی وفات Jan 08, 1972 8 جنوری 1972ء کو …
باقی صدیقی کی وفات Jan 08, 1972 8 جنوری 1972ء کو اردو اور پنجابی کے نامور شاعر اور ادیب جناب باقی صدیقی انتقال کرگئے۔ باقی صدیقی کا اصل نام محمد افضل تھا اور وہ 20 دسمبر 1908ء کو سہام راولپنڈی میں پیدا ہوئے تھے۔ باقی صدیقی کے شعری مجموعوں میں کچے گھڑے، جم جم، دارو…
-

نگار صہبائی کی وفات Jan 08, 2004 8 جنوری 2004ء کو…
نگار صہبائی کی وفات Jan 08, 2004 8 جنوری 2004ء کو اردو کے ممتاز گیت نگار شاعر نگار صہبائی کراچی میں وفات پاگئے۔ نگار صہبائی کا اصل نام محمد سعید تھا اور وہ 7 اگست 1926ء کو ناگ پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم مدراس اور ناگ پورسے حاصل کی۔ 1947ء میں…
-

ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم…
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم جو یاد نہ آئے بھول کے پھر اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم … یومِ وفات جناب شادؔ عظیم آبادی January 08, 1927 نام علی محمد، شاد تخلص۔ 7 جنوری 1846ء کو پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ شاد نے امارت اور ریاست کی آغوش میں…
-

"دن بھر کی عطشؔ دھوپ کو دامن میں سمیٹے میں شام کے…
"دن بھر کی عطشؔ دھوپ کو دامن میں سمیٹے میں شام کے سورج کی طرح ڈوب رہا ہوں” خواجہ ریاض الدین عطشؔ کا یومِ وفات January 08, 1925 منتخب کلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتہ رقیب کا دے جام جم تو کیا ہوگا وہ پھر اٹھائیں گے جھوٹی قسم تو کیا ہو گا ادا سمجھتا رہوں گا ترے…
-

مُقسط ندیم کوئی تازہ کنول نہیں مِلتا تیرا نِعم ا…
مُقسط ندیم کوئی تازہ کنول نہیں مِلتا تیرا نِعم البّدل نہیں مِلتا اِک حَقِیقت ہے دوستوں کا خُلوص ہاں، مگر آج کل نہیں مِلتا ذہن حسّاس ہو تو دُنیا میں چَین کا ایک پَل نہیں مِلتا اے خُدا مجھ کو دے میں سُلجھا دُوں مُشکلیں، جن کا حل نہیں مِلتا چھان ماری ندیمؔ بزمِ سُخن…