Category: منتخب غزلیں
-

یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی یہ …
یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی یہ شہر تمہارا اپنا ہے، اسے چھوڑ نہ جاؤ انشا جی جتنے بھی یہاں کے باسی ہیں، سب کے سب تم سے پیار کریں کیا اِن سے بھی منہہ پھیروگے، یہ ظلم نہ ڈھاؤ انشا جی کیا سوچ کے تم نے سینچی تھی،…
-

کبھی جو دعوی منصور میں شک آتا ہے خیالِ …
کبھی جو دعوی منصور میں شک آتا ہے خیالِ یار مجھے آئینہ دکھاتا ہے وہ بات ہوں کہ جو لائی ہے جوش میں دل کو وہ حال ہوں کہ جِسے سُن کے وجد آتا ہے ہمیں تو آٹھ پہر رہتی ہے تمہاری یاد کبھی تمہیں بھی ہمارا خیال آتا ہے نہ جانے کا تو نہیں…
-

مرزا محمد رفیع سودا بہار بےسپرِ جام و یار گُزرے …
مرزا محمد رفیع سودا بہار بےسپرِ جام و یار گُزرے ہے نسیم تیر سی چھاتی کے پار گُزرے ہے گُزر مِرا تِرے کوچے میں گو نہیں، نہ سہی مِرے خیال میں توُ لاکھ بار گُزرے ہے کہے ہے آج تِرے در پہ اِضطرابِ نسیم کہ اِس جہاں سے کوئی خاکسار گُزرے ہے میں وہ نہیں،…
-

مجرم ہونے میں تو، کہدو مکافات کے لیے ! منہ میں، …
مجرم ہونے میں تو، کہدو مکافات کے لیے ! منہ میں، خُدا نے دی ہے زباں بات کے لیے وہ رات وصلِ دوست کی یا رب! نہ ہو نصیب بھر عمر بیٹھے رویئے جِس رات کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاہو مدد جو غیر سے اغیار کے لیے تو مَیں بھی یار کم نہیں دو چار کے…
-
ذرا دریا کی تہہ تک تو پہنچ جانے کی ہمت کر تو پھر ا…
ذرا دریا کی تہہ تک تو پہنچ جانے کی ہمت کر تو پھر اے ڈوبنے والے کنارا ہی کنارا ہے ~ماہر القادری
-
اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کی جی بھر کے اس کے…
اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کی جی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی -اقبال ساجد
-
دیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہے چلے آؤ جہاں…
دیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہے چلے آؤ جہاں تک روشنی معلوم ہوتی ہے ~نشور واحدی
-

کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا تیرا کچھ نے…
کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا تیرا کچھ نے کہا یہ چاند ہے، کچھ نے کہا چہرا تیرا ہم بھی وہیں موجود تھے، ہم سے بھی سب پُوچھا کیے ہم ہنس دیئے، ہم چُپ رہے، منظور تھا پردہ تیرا اس شہر میں کِس سے مِلیں، ہم سے تو چُھوٹیں محفلیں ہر شخص…
-

آج ممتاز شاعر اور مزاح نگار ابنِ انشاء کا یومِ وفا…
آج ممتاز شاعر اور مزاح نگار ابنِ انشاء کا یومِ وفات ہے۔ 11؍جنوری1978ء نام شیر محمد اور تخلص انشا تھا۔15؍جون 1927ء کو ضلع جالندھر میں ایک کاشت کار گھرانے میں پیدا ہوئے۔1946ء میں پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کیا۔1947ء میں مہاجرین کے ساتھ پاکستان آگئے۔1953ء میں ایم اے(اردو) اردو کالج، کراچی سے کیا۔ابن انشا ایک…
-
