Category: منتخب غزلیں
-

احمد فراز کی زمین پر متعدد شعرا کی طبع آزمائی کی…
احمد فراز کی زمین پر متعدد شعرا کی طبع آزمائی کیوں نہ ہم عہدِ رفاقت کو بھلانے لگ جائیں شاید اس زخم کو بھرنے میں زمانے لگ جائیں نہیں ایسا بھی کہ اِک عمر کی قربت کے نشے ایک دو روز کی رنجش سے ٹھکانے لگ جائیں یہی ناصح جو ہمیں تجھ سے نہ ملنے…
-
مرے سکوت کو تائید مت سمجھ اپنی یہ اختلاف ہے اور خا…
مرے سکوت کو تائید مت سمجھ اپنی یہ اختلاف ہے اور خامشی سے ہوتا ہے (سعود عثمانی)
-

آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں …
آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں معروف شاعر محمد علوی کا یومِ وفات January 29, 2018 محمد علوی اردو کے نمائندہ شعرا میں شمار کیے جاتے تھے ۔محمد علوی کی پیدائش ۱۰ اپریل ۱۹۲۷ کو احمد آباد میں ہوئی تھی ۔ابتدائی تعلیم انہوں نے احمد آباد میں ہی حاصل…
-

شریفے کے درختوں میں چھپا گھر دیکھ لیتا ہوں محمد عل…
شریفے کے درختوں میں چھپا گھر دیکھ لیتا ہوں محمد علوی شریفے کے درختوں میں چھپا گھر دیکھ لیتا ہوں میں آنکھیں بند کر کے گھر کے اندر دیکھ لیتا ہوں ادھر اس پار کیا ہے یہ کبھی سوچا نہیں میں نے مگر میں روز کھڑکی سے سمندر دیکھ لیتا ہوں سڑک پہ چلتے پھرتے…
-

” نذرِ شباب ” جس لطافت سے چمن میں جلوہ فرما ہو نس…
” نذرِ شباب ” جس لطافت سے چمن میں جلوہ فرما ہو نسیم جس نزاکت سے عروسِ صبح کا سرکے نقاب بوسہ لے کر جیسے پھولوں کو جگائے موجِ نور لمس سے شبنم کے ٹوٹیں جس طرح کلیوں کے خواب رنگ بھر دے جس طرح پھولوں میں نقاشِ سحر بخش دے پہلی کرن جیسے افق…
-

کوئی صنم تو ہو کوئی اپنا خُدا تو …
کوئی صنم تو ہو کوئی اپنا خُدا تو ہو اِس دشتِ بے کسی میں کوئی آسرا تو ہو کُچھ دُھندلے دُھندلے خواب ہیں کُچھ کانپتے چراغ زادِ سفر یہی ہے کچھ اُس کے سوا تو ہو سورج ہی جب نہ چمکے تو پگھلے گی برف کیا بن جائیں وہ بھی موم مگر دِل دُکھا تو…
-

وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرے میں تجھ…
وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرے میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر یہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرے یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے سنا…
-

وہ کون لوگ تھے ، اُن کا پتہ تو کرنا تھا مرے لہو …
وہ کون لوگ تھے ، اُن کا پتہ تو کرنا تھا مرے لہو میں نہا کر جنہیں نکھرنا تھا یہ کیا کہ لوٹ بھی آئے سراب دیکھ کے لوگ وہ تشنگی تھی کہ پاتال تک اترنا تھا گلی کا شور ڈرائے گا دیر تک مجھ کو! میں سوچتا ہوں دریچوں کو وَا نہ کرنا تھا…
-

تجھ سے تو کوئی گلہ نہیں ہے قسمت میں میری، صلہ نہ…
تجھ سے تو کوئی گلہ نہیں ہے قسمت میں میری، صلہ نہیں ہے بچھڑے تو حال نجانے کیا ہو جو شخص ابھی ملا نہیں ہے جینے کی تو آرزو ہی کب تھی مرنے کا بھی حوصلہ نہیں ہے جو زیست کو معتبر بنا دے ایسا کوئی سلسلہ نہیں ہے خوشبو کا حساب ہو چکا ہے…
-

تبسم کاشمیری کا یومِ پیدائش January 29, 1940 ایک ن…
تبسم کاشمیری کا یومِ پیدائش January 29, 1940 ایک نظم اے پرندے کیا تو گاتا ہے ان پیڑوں پر جن کے سایوں تلے ہم سوتے تھے ان پلوں پر جہاں ہم مسافر گھنٹیوں کی آوازیں سنتے تھے اے ہوا کیا تو چلتی ہے ان گھروں پہ جہاں ہم کبھی رہتے تھے ان دروازوں پہ جہاں…