Category: کالم
-

حالات کیسے درست ہوں گے؟
اسرار ایوبہمارے مسائل کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ ہم خود ہیں کہ ہم لوگ بلاتخصیص ایک نفسیاتی بیماری کا شکار ہیں جسے ”سٹریس ڈِس آرڈر“ کہتے ہیں،یہ مرض بنیادی حقوق سے محروم اُن معاشروں میں عام ہوتا ہے جہاں لوگ آئے روز ایسے واقعات سے دوچار رہتے ہیں جو اُنکے جسمانی اور ذہنی…
-

تنقیح۔۔مختار پارس – مکالمہمکالمہ
محبت کا منطق سے کیا تعلق؟ہر وہ شئے جو سمجھ میں ٓا سکتی ہے، محبت نہیں ہے۔ جہاں ٓاغاز جنوں کی صورت ہو اور انجام حشر، وہاں کسی کو کیونکرکچھ بھی سمجھ میں ٓا سکتا ہے۔ مقصد غمِ عشق کو بیان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں کہ سوز و ساز صرف نگاہ یار تک محدود…
-

چین کی شکایات دور کی جائیں
وزیر احمد جوگیزئیاس وقت پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے دورے پر ہیں اور ان کے ساتھ ان کے رفقا کی بڑی تعداد بھی موجود ہے چین ہمارا ہمسایہ بھی ہے اور پاکستان کا ایک بہت بڑا سپورٹر بھی ہے،حالات اور واقعات کچھ ایسے ہو گئے ہیں کہ شاید چین کو…
-

بربادیوں کے شوق | Khabrain Group Pakistan
سلمیٰ اعوانسچی بات ہے پچھلے چند دنوں سے میں تو اپنی اِس چہیتی سپر پاور کی اداؤں پر سوچ و بچار کی گتھیوں میں ہی الجھتی پھر رہی ہوں۔ خیر سے ہم ایشیائی غریبڑوں کی ہمدرد و غم خوار یہ بڑی طاقت ہمارے غربی ہمسائے ملک جس کے باسی کچھ ہم سے بھی زیادہ…
-

پاکستان کے خلاف ہائبرڈ وار
مرزا روحیل بیگہائبرڈ وار ایک ایسی جنگ ہے جو بڑی اور چھوٹی قوتیں اپنے مفادات کے لیئے مخالف ریاستوں میں اپنے اہداف کے حصول کے لیئے شاطرانہ چالوں اور جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کر کے لڑتی ہیں۔ کم لاگت کی اس جنگ میں بغیر انسانی جانوں کے ضیاع کے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش…
-

یک طرفہ احتساب ہونے دو۔۔رؤف کلاسرا
مکالمہ 14 July 2021ء یہ تحریر 847 مرتبہ دیکھی گئی۔ شہباز شریف کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے اور قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کو تقریر کرتے دیکھ کر مرحوم ڈاکٹر ظفر الطاف بہت یاد آئے۔شہباز شریف صاحب کو شکایت ہے کہ ایف آئی اے ان کے ساتھ بدسلوکی کررہی ہے۔ یاد ہے کہ ڈاکٹر…
-

طالبان خدشات اور پروپیگنڈہ وار۔۔سید عبدالوہاب شاہ شیرازی
پچھلے چند دنوں سے پوری دنیا کے میڈیا پر طالبان چھائے ہوئے ہیں، خبریں تجزیے، تبصرے طالبان کے تذکرے کے بغیر ادھورے سمجھے جاتے ہیں۔ اس ساری صورتحال کی وجہ طالبان اور امریکا کی طویل ٹیبل ٹاک کے بعد ایک معاہدے کے تحت افغانستان سے واپسی ہے۔چند دن پہلے رات کی تاریکی میں کسی اعلان…
-

افغانستان:بیس برس سے جاری خانہ جنگی ختم ہونیوالی ہے؟۔۔مجاہد خٹک
پاک افغان بارڈر پر واقع البدر کیمپ سے فوجی تربیت حاصل کرنے کے بعد جب ہمیں کابل بھیجا گیا تو ایک رات خوست میں گزارنے کے بعد ہم ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور قدم قدم پر موجود فوجی چوکیوں سے گزرتے سیدھے چہارآسیاب پہنچے جو کہ کابل سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ایک پُرسکون قصبہ…
-

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا ڈرامہ ناکام ہو گیا
ملک منظور احمدپاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات ہمیشہ سے ہی اونچ نیچ کا شکار رہے ہیں، پاکستان کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ افغانستان سے ہمیشہ ایک اچھے ہمسائے اور ایک برادرانہ اسلامی ملک کے طور پر بہتر تعلقات رکھے جائیں، دونوں ممالک کے درمیان عوامی اور تجارتی روابط میں اضافہ…
-

پہلا قدم۔۔ڈاکٹر اظہر وحید – مکالمہمکالمہ
مکالمہ 15 July 2021ء یہ تحریر 995 مرتبہ دیکھی گئی۔ ایک وقت تھا، جب ہمارے بچے گھر سے باہر پہلا قدم رکھنے سے پہلے” گلستان”اور،، بوستان،، پڑھ لیا کرتے تھے۔ یہ گلستاں بوستاں، کہانیوں کی کتابیں تھی، نصیحت آموز اور بنیادی اخلاقی اسباق کی یاد دہانی کے لیے آسان لفظوں میں کہی گئی کہانیاں تھیں۔…