Category: کالم
-

پورے پنجاب کے اشتہاریوں کوگرفتار کریں
خضر کلاسرامیری کوشش ہوتی ہے کہ سویرے سویرے جہاں قومی اخبارات کی عرق ریزی کروں، وہاں تھل بالخصوص لیہ، بھکر میانوالی کے مقامی اخبارات کی زیارت بھی کروں۔میرے خیال میں قومی اخبارات میں دوردراز علاقوں کی سکینڈ لز اور دیگر ایشوز پر خبریں نہ ہونے کے برابر ہوتی ہیں اور اگر ہوتی ہیں تو…
-

بکرے اور اس کے مالک سے معذرت۔۔عطا الحق قاسمی
گزشتہ روز میں نے اخبار میں ایک بکرے کی تصویر دیکھی جس کے نیچے لکھا تھا کہ اس بکرے کی قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے ہے، بہت جی چاہا کہ اس بکرے کے خصائص پر ایک کالم لکھا جائے کیونکہ مجھے یقین ہے کہ اس مالیت کا بکرا بیس سیر دودھ صبح اور بیس سیر دودھ…
-

امن کیلئے امن کانفرنس…… ایک نئی تجویز
سردارآصف احمدعلیحال ہی میں، اسلام آباد میں ایک افغانستان امن کانفرنس بلائی جو بعد میں ملتوی بھی کر دی گئی اور اس کی وجہ یہ بتائی گئی کہ اشرف غنی صاحب نے اس کو ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے اور اس کانفرنس میں طالبان کو بھی نہیں بلایا گیا۔ مجھے اس مرحلے پر…
-

چوہدری کا انتقام۔۔رؤف کلاسرا – مکالمہمکالمہ
مکالمہ 16 July 2021ء یہ تحریر 1050 مرتبہ دیکھی گئی۔ آخر کار سب نے مل ملا کر اس ملک میں کرپٹ اور کرپشن کو لوگوں کے لیے قابلِ قبول بنا ہی دیا ۔اب کرپٹ اور کرپشن کوئی مسئلہ نہیں رہا۔اگرچہ وزیراعظم عمران خان سے کوئی امید باقی رہ تو نہیں گئی کہ کون سی ایسی…
-

”افغانستان سے امریکہ کے انخلاکی کہانی“
نگہت لغاریاحساس برتری اور احساس کمتری باقاعدہ دو بیماریاں ہیں جب یہ کسی بھی انسان کو اپنی زد میں لے لیتی ہیں تو خود بیمار اور اس کے لواحقین بھی اس مہلک اور دوررس بیماری کی زد میں آ کر کئی تقسیم کے نقصانات سے دوچار ہو جاتے ہیں۔ یہ ایک ایسی نفسیاتی بیماری…
-

پاکستانی معیشت پر بااثر خاندانوں کی اجارہ داری: ’22 نہیں اب 31 خاندان سیاہ سفید کے مالک ہیں۔۔فاروق عادل
پاکستانی خبرناموں میں اکثر سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھے جانے یا مارکیٹ گر جانے کی خبریں ہوتی ہیں جس سے کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ معیشت بہتر یا گراوٹ کا شکار ہو رہی ہے۔خود اکثر و بیشتر حکومتوں کی جانب سے بھی سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی کو اپنی بہتر معاشی پالیسیوں کا…
-

انسانیت کا سربریدہ لاشہ – فارینہ الماس
یوں تو اب کے بار بھی ”عورت“ ہی کاجسم کاٹا گیا۔ وہ پھر سے مرد کے غیض و غضب اور طیش کا شکار ہوئی۔ اس کے جسم و روح کو بھنبھوڑنے اور نوچنے کا یہ پہلا واقعہ تو نہیں۔ ابھی دو دن پہلے ہی نسیم بی بی کو بھی اس کے چودہ ماہ کے بچے…
-
داسو واقعہ: تخریب کاری کا خدشہ
رانا زاہد اقبالوزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے داسو کے مقام پر چینی انجینئرز کی بس کو پیش آنے والے حادثے میں تخریب کاری کے خدشے کا اظہار کیا ہے، حادثے کے عینی شاہدین کا بھی کہنا ہے کہ بس کے گرنے سے پہلے دھماکے کی آواز سنی گئی۔ دہشت گردی کے واقعہ…
-

جب تُرک سارجنٹ نے فوجی انقلاب ناکام بنا دیا۔۔زعیم فارانی
16 جولائی 2016 کی فوجی بغاوت ناکام ہونے کا آنکھوں دیکھا حال میں نے 15 جولائی 2016 کی شب رات 10 بجے معمول کے مطابق اپنی ایوننگ کلاس ختم کی، طلبہ کے حاضری والے رجسٹر پر دستخط کیے اور 10:12 منٹ تک اگلے دن کی لیسن پلانگ کر کے اپنا لیپ ٹاپ کندھے پر لٹکائے…
-

افغانستان-تصویر کا دوسرا رخ۔۔رعایت اللہ صدیقی
مکالمہ 16 July 2021ء یہ تحریر 1227 مرتبہ دیکھی گئی۔ پڑوسی قوتیں اگرچہ یہ اعتراف کرنے کیلئے تیار نہیں ورنہ یہ بات روز ِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ افغان آرمی نے انتہائی دلیری کے ساتھ ان پر حملہ آور جنگجوؤں کا مقابلہ کیا ہے اور انہیں جگہ جگہ گھیر کر شدید نقصان پہنچایا…