Category: کالم
-

آ” آدھا بم "۔۔محمد وقاص رشید
یہ ہوا جس میں ہم سانس لیتے ہیں، جو سانس زندگی کی علامت دھڑکن بنتی ہے،نبض بن کر رگوں میں دوڑتی ہے یہ ہوا سیدھی ہمارے نظام تنفس تک نہیں پہنچتی بلکہ خدا کی پیدا کردہ یہ آزاد ہوا اب زمین کے خداؤں کی قیدی ہے یہ ان ساہو کاروں کے گندم کے کھیتوں اور…
-

ایٹم بم سے زیادہ خطرناک
خیر محمد بدھپاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے بھارت، امریکہ، انڈونیشیا اور برازیل کے بعد پاکستان بہت زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ جولائی 2019ء میں ملک کی آبادی بائیس کروڑ اکیاون لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اس وقت ایک اعشاریہ دو فیصد کے حساب سے آبادی بڑھ رہی…
-

افغانستان خطے کیلئے ابھرتا سکیورٹی چیلنج۔۔ڈاکٹر ندیم عباس
کچھ عرصہ پہلے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز صاحب سے بات ہوئی، وہ افغانستان کے حوالے سے بہت فکر مند تھے۔ افغانستان کے لوگ اب جنگ کے عادی ہوچکے ہیں، ایک طاقت جائے دوسری آئے یا تیسری آجائے، کوئی نہ ہو تو خود آپس میں لڑ لیں گے۔ اصل خطرہ افغانستان کے پڑوسیوں…
-

فیمنسٹ الہیات : مذاہب کی تبدیلی و تحریف کا پروجیکٹ (1) – وحید مراد
تانیثی الہیات (Feminist Theology) پر بیسویں صدی کے اوائل سے ہی کام ہورہا تھا لیکن اس نام سے باقاعدہ تحریک کا آغاز ساٹھ کے عشرے میں ا س وقت ہوا جب امریکی ماہر الہیات ویلری سیونگ (Valerie Saiving) کا ایک مضمون ‘انسانی صورتحال : نسائی نقطہ نظر’ شائع ہوا۔ اس مضمون میں عیسائی تصور گناہ…
-

تنخواہ، مہنگائی اور عوام الناس
ڈاکٹر عاصم ثقلینکل ایک اٹھارہ گریڈ کے پروفیسر نے میرے سامنے انتہائی دُکھ کے ساتھ اس بات کا اظہار کیا کہ اس سال میں قربانی نہیں کرسکاکیونکہ اگر قربانی کرتاتو بقیہ تنخواہ سے اگست تک کے تمام اخراجات کس طرح پورے ہوتے۔ صاحب فرما رہے تھے کہ وہ اس امید سے تھے کہ اس…
-

غیرت صرف یہ نہیں ۔۔روبینہ قریشی
میں شاید ایف ایس ای میں تھی یہ وہ دن ہوا کرتے تھے جب امتحانات میں خبرنامہ بھی اچھا لگتا تھا ایک دن میں خبرنامہ دیکھ رہی تھی کہ مقبوضہ کشمیر کی ایک خبر تھی اور فوٹیج میں دکھایا جا رہا تھا کہ ایک معصوم سے کشمیری بچے کو بھارتی پولیس کے ایک جوان نے…
-

کرپٹ اور کرپشن کو برداشت کریں۔۔رؤف کلاسرا
مکالمہ 18 July 2021ء یہ تحریر 1016 مرتبہ دیکھی گئی۔ انسانی مزاج ہے کہ وہ سب کچھ چاہتا ہے لیکن وہ اپنا احتساب یا جواب طلبی نہیں چاہتا۔ وہ دوسروں پر تنقید کرتا ہے، کیڑے نکالتا ہے لیکن خود پر تنقید پسند نہیں کرتا۔ میں بھی انہی میں سے ہوں جو اپنا احتساب نہیں چاہتے‘…
-

پہلے نہاؤ، پھر جوتیاں اُتارو۔۔گل نوخیز اختر
مکالمہ 18 July 2021ء یہ تحریر 1308 مرتبہ دیکھی گئی۔ ’’میں روز نہیں نہا سکتا‘‘۔ خانساماں نے بےچارگی سے کہا اور میرے اندر قہقہے ابلنے لگے۔ خالو فرقان کے ہاں کام کرنے والے ہر ملازم کے لئے لازم تھا کہ وہ روز نہائے۔ گھر میں آنے والے رشتے داروں کے لئے بھی لازم تھا کہ…
-

احتساب سے مستثنیٰ لوگ | Khabrain Group Pakistan
نعیم ثاقبہماری زندگی میں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کے لیے دماغ کے کٹہرے میں بے لاگ،کڑے، شفاف اور حتمی احتساب کا مقدمہ نہیں چلاتے بلکہ دل کی عدالت سے ان کی غلطیوں‘ خامیوں، نادانیوں اور چھوٹی موٹی چالاکیوں کو ہر مواخذے سے استثنیٰ دے دیاکرتے ہیں ایسے لوگوں کے لیے اپنے دماغ…
-

کامیابیاں طالبان کا امتحان بھی ہیں۔۔ثاقب اکبر
دنیا بھر کے نشریاتی ادارے طالبان کی مسلسل اور تیز رفتار کامیابیوں کی خبریں دے رہے ہیں۔ اس مرتبہ طالبان کی عسکری پیش رفت اعلیٰ منصوبہ بندی اور فوجی ذہانت کی بھی عکاس ہے۔ اگر یہ منصوبہ بندی خود طالبان کمانڈروں نے کی ہے تو یہ انتہائی حیران کن بھی ہے۔ اس سلسلے میں یہ…