Category: کالم
-

الحاق کے بعد آزادی چہ معنی دارد؟
لیفٹیننٹ جنرل(ر)نعیم خالد لودھیآج کل یہ بحث زوروں پر ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آزادکشمیر میں انتخابی مہم کے دوران یہ کہا کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں استصواب رائے کے نتیجے میں اگر اس کا الحاق پاکستان کے ساتھ ہو جائے گا تو پھر ہم کشمیریوں کو اس بات کا حق دیں گے…
-

کشمیر الیکشن اور چار شہید بیٹے
ندیم اُپلہمارا اس بات سے کچھ لینا دینا نہیں کہ آزاد جموں کشمیر کے حالیہ عام انتخابات میں کون جیتا اور کون ہارا۔کس نے اپنی جیت پر خوشی کے شادیانے بجائے اور کس نے اپنی ہار پر ٹسوے بہائے۔ہمیں اس بات سے بھی کوئی غرض نہیں کہ الیکشن صاف اور شفاف ہوئے یا ان…
-

قومی سیاست کا پنڈولم۔۔اسلم اعوان
Aslam Awan 16 July 2021ء یہ تحریر 863 مرتبہ دیکھی گئی۔ مخصوص جغرافیائی حالات کے جبر اور عالمی برادری کی سنگ دلی کی وجہ سے ہماری قومی سیاست ہمیشہ مقتدر قوتوں کے دباؤ میں رہی،اس لئے یہاں وہ سیاسی کلچر پروان نہیں چڑھ سکا جس میں کسی سویلین حکومت کو دوام ملتا یا منتخب سیاسی…
-

ایک معصوم بچی کاقتل | Khabrain Group Pakistan
عبدالباسط خاننورمقدم کا وحشیانہ اوربہیمانہ قتل اسلام آباد پولیس کے لیے ایک چیلنج بن گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد پولیس کو اس کیس میں کسی قسم کا پریشر نہ لینے کا حکم بھی دیا ہے۔ یاد رہے کہ نور مقدم و ہی بد نصیب لڑکی ہے جس نے موٹرے وے…
-

فتحِ کابل تک ایک ہی موضوع ہے۔۔ایاز امیر
فی الوقت باقی سب بیکار کی باتیں ہیں۔ اب سے لے کر طالبان کے قبضۂ افغانستان تک ایک ہی موضوع ہے اور وہ ہے افغانستان کی صورتحال۔ اب تو ہر ایک کے ذہن میں بات آجانی چاہئے کہ جن حالات کو امریکی کنٹرول نہیں کرسکے وہ کیا اُن کے پِٹھو کرسکتے ہیں؟ امریکیوں کے بغیرکابل…
-

آپ ماشاء اللہ خود سمجھدار ہیں۔۔خالد مسعود
بعض لوگ بہت ہی مثبت سوچ کے مالک ہوتے ہیں۔ انہیں گاڑھی اردو میں ”رجائی‘‘کہتے ہیں۔ انگریزی میں ایسے شخص کے لیے Optimistic کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ اس کے برعکس ہمہ وقت کسی تصویر کے تاریک رخ کو ہی دیکھتے رہنے والے کو ”قنوطی‘‘ یعنی Pessimistic کہتے ہیں۔ یہ ٹھیک ہے کہ دنیا میں…
-

غلاموں کی منڈیاں۔۔عطا الحق قاسمی
سنا ہے گزرے زمانوں میں غلاموں کی منڈیاں لگا کرتی تھیں، سوداگر ہاتھوں میں اشرفیوں کی تھیلیاں پکڑے آتے اور زیادہ بولی لگانے والا سوداگر غلام کو ہانکتا ہوا اپنے گھر لے جاتا لیکن میں نے تو جب سے آنکھ کھولی ہے ہر سال بکروں کی منڈیاں لگتی دیکھی ہیں اور متعدد بار خود میں…
-

محض معطلیوں کی سزا کافی ہے……؟
شفقت حسیناکثر سننے میں آیا ہے کہ نوکری ہمیشہ محنت، اطاعت اور وفاداری کی عملی تصویر ہوا کرتی ہے اور نوکری اگر اسی جذبے کے تحت کی جائے تو اس کا مزہ ہی اپنا ہوتا ہے۔ قادر الکلام شاعر اور استاذ الاساتذہ مرزا غالب نے وفاداری بشرطِ استواری اصل ایمان کہہ کر گویا اس…
-

معراج محمد خاں کی کچھ باتیں اور یادیں۔۔ارشد بٹ
عمران خان کہنے لگے حسن نثار نے جلسہ کے پوسٹر کے لئے بڑا زبردست نعرہ تجویز کیا ہے۔ انہوں نے جیب سے ایک پرچی نکال کر معراج محمد خاں کی جانب بڑھا دی، جس پر لکھا تھا”احتساب ورنہ انتقام”۔۔ تحریک انصاف کے مرکزی دفتر سکاچ کارنر مال روڈ لاہور میں معراج محمد خاں کے ساتھ…
-

سیکولرنظریات خطرہ نہیں | Khabrain Group Pakistan
عاقل ندیمپاکستان اعلیٰ تعلیم یافتہ، روشن خیال اور ترقی پسند رہنماؤں کی نو آبادیاتی قوتوں کے خلاف سیاسی جدوجہد کے نتیجے میں ظہور پذیر ہوا، لیکن ہم اب تاریخ کے اُس موڑ پر کھڑے ہیں جہاں روشن خیالی اور ترقی پسند سوچ ایک گالی بن گئی ہے۔اس متنازع سیاسی اور سماجی تبدیلی کے نتیجے…