Category: کالم
-
قومی اثاثہ BAG OF THE NATION – مصنف (عربی): اسامہ العمر مترجم : جنید جاذب
چھت کی الماری سے میں نے بڑا سا وہ بیگ نیچے اتارا جو دادا سے مجھے ورثے میں ملا تھا۔ یہ اتنا روشن اور رنگیں تھا گویا دھنکوں کا کوئی دریا اس سےپھوٹ رہا ہو۔ میں نے اسے کاندھے پر اٹھایا اور گلی میں چل دیا۔ اور پھر آنکھیں موندے اٹکل پچھو میں نے وہاں…
-

شوق کا اظہار: مقصد سے بھی زیادہ مبالغہ آرائی کیوں؟ – Aziz Elawad ترجمہ: وحید مراد
Why Finding Your Passion is Overrated — Aziz Elawad (شوق اور مقصد میں بنیادی فرق یہ ہے کہ شوق ہمارے جذبات اور احساسات سے پھوٹتا ہے جبکہ مقصد ہماری سوچ بچار اور عقلی کاوش کا نام ہے۔ شوق کے حوالے ہم زیادہ حساس ہوتے ہیں جبکہ مقصد کے بارے میں کم۔ شوق کا اظہار ہم…
-

توجہ کا انتشار : بچاو کیلئے پرہیزی غذا – Mark Manson ترجمہ: وحید مراد
THE ATTENTION DIET : Mark Manson (آج کے کمپیوٹرائزد دور میں اضطراب، بدحواسی، افراتفری پھیلانے اور توجہ ہٹانے والے انتشاری عوامل اتنے اثر پذیر ہو چکے ہیں کہ ہم انکے اسیر ہو کر رہ گئے ہیں اور ہم نے انہیں ایک معمول کے طور پر اپنا لیا ہے یا یوں کہنا چاہیے کہ انہیں ایک…
-
انسانی حِسّیات : ہیلن کیلر – ترجمہ: تنزیلہ افضل
(ہیلن کیلرایک امریکی لکھاری تھیں جو قوتِ گویائی اور سماعت سے محروم ہونے کے ساتھ ساتھ قوتِ بصارت سے بھی محروم تھیں۔ درج ذیل حصہ انکے ایک طویل مضمون ’’بینائی کے تین روز‘‘ سے لیا گیا ہے جو انہوں نے۱۹۳۳ء میں تحریر کیا) ہم میں سے اکثر لوگ زندگی ناشکر گزاری میں ہی گزار دیتے…
-

زورآور ہیجان، جذبات اور انا پر قابو پانا آسان نہیں – Mark Manson – وحید مراد
WHY IT’S HARD TO GET OVER YOUR OWN FEELINGS — Mark Manson آپ کے خیال میں جب آپ کو کوئی پریشانی لاحق ہوتی ہے، کوئی تشویش ہوتی ہے، آپ کسی الجھن کا شکار ہوتے ہیں، گھبراہٹ ہو رہی ہوتی ہے، غصہ آرہا ہوتا ہے یا کسی اندیشے کی وجہ سے بے چین ہوتے ہیں تو یہ…
-

دنیائے جدید کا سیاہ (فام) باب – ہاورڈ زن / ترجمہ: ناصر فاروق
ایک سیاہ فام امریکی مصنف، جے ساؤنڈرز ریڈنگ، سال 1619میں شمالی امریکا کے ساحل پر لنگر انداز ہونے والی ایک کشتی کے بارے میں لکھتا ہے: کشتی کا بادبان تیز ہوا سے پھڑپھڑا رہا تھا، جھنڈا بل کھا کر ڈنڈے پر لپٹ گیا تھا، وہ لہریں اٹھاتی تیزی سے ساحل کی طرف آرہی تھی۔ وہ…
-
تہذیبِ مغرب کا عظیم انہدام: نومی اوریسکس -اور- ایرک کونوے
ترجمہ: ناصرفاروق (نومی اوریسکس سائنس کی تاریخ داں ہیں، سن 2013میں ہارورڈ یونیورسٹی امریکامیں پروفیسرتھیں، یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں تاریخ اور سائنس پڑھاتی رہی ہیں۔ انھوں نے جیو فزکس، ماحولیات، اور عالمی حدت کے موضوعات پرتحقیقی کام کیا ہے۔ ایرک ایم کونوے امریکی خلائی ادارے ناسا میں تاریخ کے استاد ہیں۔ کئی کتابوں کے مصنف…
-

کیا انسانیت "ذہانت کی انتہا” تک پہنچ چکی ہے؟ – David Robson ترجمہ: وحید مراد
مصنف (ڈیوڈ رابنسن، بی بی فیوچر کےسنئیر جرنلسٹ اور فری لانس رائیٹر ہیں، وہ طب، نفسیات، نیورو سائنس پر برطانیہ اور امریکہ کے مشہور اخبارات اور میگزینز میں لکھتے ہیں اور اس آرٹیکل کا کچھ مواد انکی مشہور کتاب سے لیا گیا ہے)۔ Has humanity reached ‘peak intelligence’? — By David Robson(کیا ہمارا IQ ہمیشہ…
-
تاریخ گُم گَشتہ: خاتمہ کتاب (Epilogue) مائیکل مورگن – ترجمہ: ناصر فاروق
اس تحریر کا پچھلا حصہ اس لنک پہ ملاحظہ کریں۔ یورپ کا عروج اور مسلم دنیا کا زوال آج وقت بہت تیزی سے آگے بڑھ 159چکا ہے؛ لگتا یوں ہے کہ زیادہ تر لوگ اب رُک کر سانس تک لینا نہیں چاہتے۔ کچھ لوگوں کے لیے تاریخ غیر متعلق ہے؛ وہ یقین رکھتے ہیں کہ…
-

گہری اخلاقیات: صحیح اور غلط کا فیصلہ کرنے کی طویل المیعاد جستجو – Simon Beard
Deep ethics: The long-term quest to decide right from wrong: By Simon Beard مصنف Simon Beard فلسفہ اخلاق میں پی ایچ ڈی ہیں، کیمبرج یونیورسٹی کے شعبہ Study of Existential Risk کے Postdoctoral محقق ہیں، انکی تحقیق، نئی ٹیکنالوجی کی ترقی سے وابستہ خطرات کا اندازہ لگانے میں اخلاقی چیلنجوں کی جانچ کرتی ہے۔ ترجمہ و تلخیص:…