Category: کالم
-

افتادگانِ خاک اور امریکی تاریخ —– ترجمہ : عاصم بخشی www.daanish.pk
افتادگانِ خاکِ احمریں کی ایک پژمردہ یاداشتتعارفچیف سی ایٹل سقامش اور دوامش امریکی انڈین قبائل کے سردار تھے۔ ان کا انتقال ۱۸۶۶ء میں ہوا۔ انہوں نے سفید فام آبادکاروں کے ساتھ امن و آشتی اور معاونت کے لیے شہرت پائی۔ امریکی شہر سی ایٹل کا نام انہی کے نام پر ہے۔ زیر نظر ترجمہ ان…
-

صنفی نا برابری کی مختلف صورتیں (حصہ اول) : امرتیاسین/ سلیمان قاضی
سلیمان قاضی امرتیاسین معروف بھارتی دانشور امرتیاسین کی ایک اہم موضوع پر یادگار تحریر کو سلیمان قاضی نے دانش کے قارئین کے لئے تین حصوں میں، خوبصورت اردو کے قالب میں بطور خاص ڈھالا ہے۔ تراجم کے سلسلے میں دانش کی یہ کاوش بھی امید ہے قارئین کو پسند آئے گی۔ ادارہ سات قسم کی نا…
-
لیڈر – ویون ڈائر Wayne W. Dyer ترجمہ: محسن رضا
لیڈروہ جو بمشکل اپنے پیروکاروں سے جانے جاتے ہیںاس کے بعد وہ جنہیں لوگ جانتے ہیں اور انکے معترف ہوتے ہیںاسکے بعد وہ جن سے یہ ڈرتے ہیںاس کے بعد وہ ہیں جن سے یہ نفرت کرتے ہیں بھروسہ نہ دینے کا مطلبکہ آپ پر بھی کوئی بھروسہ نہ کرے جب بھی کوئی کام ٹھیک…
-

نوآبادیاتی نظام کے "فوائد” کی حقیقت —– شیشی تھرور / محمد عثمان
عرضِ مترجّم: شیشی تھرور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک سیاستدان اور دانشور ہیں جن کا پسندیدہ موضوع ہندوستان میں نوآبادیاتی دور کا مطالعہ ہے۔ چند سال پہلے اُن کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی گئی تقریر بے حد مقبول ہوئی جس میں اُنہوں نے نوآبادیاتی قبضے کے دوران ہندوستان میں کئے گئے برطانوی مظالم اور…
-
اردو ترجمہ کاری کی روایت اور شیخ محمد علی توحیدی کے تراجم: ایک تعارفی جائزہ – ڈاکٹر جابر حسین
اردو ترجمہ کاری کی روایت اردو اور فارسی کا تعلق زمانی اور لسانی اعتبار سے بہت قدیم اور گہرا ہے۔ فارسی کے معروف شاعر رُودکی [متوفی ۹۴۰ء] تیسری چوتھی صدی ہجری میں ایران کے صوبے خراسان میں اپنی شاعری کا جادو جگا رہے تھے، بعض تحاریر کے مطابق [اگرچہ یہ بات تحقیق طلب ہے] اُس…
-
انسانیت کے لئے تباہ کن نظام: ہم لاعلم کیوں؟ – جوناتھن کک
عرض مترجم: درج ذیل تحریر ایوارڈ یافتہ برطانوی صحافی جوناتھن کک کے ایک مضمون “Why we’re blind to the system destroying us” کا ترجمہ ہے۔ جوناتھن 2001ء سےمشرق وسطی ٰ میں مقیم ہیں۔ وہ سیاست، مذہب، مشرق وسطی کی مبینہ تشکیل نو اور فلسطین میں جنم لینے والےانسانی حقوق کے المیے جیسے موضوعات پر کتابیں…
-

ٹیکنالوجی کا چیلنج: اکیسویں صدی کے اکیس اسباق – یوول نوح حریری
ٹیکنالوجی کا چیلنجانسانوں کااُس لبرل کہانی پر سے اعتبار اٹھتا جارہا ہے، جس نے حالیہ دہائیوں میں عالمی سیاست پرحکمرانی کی ہے۔ یہی وہ وقت بھی ہے جب بائیوٹیک اور انفوٹیک کا اتصال سب سے بڑا چیلنج بن کر ہمارے سامنے آکھڑا ہوا ہے۔ تاریخ کا اختتام ملتوی ہوگیاحقائق، شماریات، یا تسویہ equation کی نسبت،…
-
روزگار: اکیسویں صدی کے اکیس اسباق (2) – یوول نوح حریری
اس کتاب کے پہلے باب کا ترجمہ اس لنک پر ملا حضہ کیجیے۔ روزگار: تم جب جوان ہو گے، تمہیں شاید کوئی نوکری نہ ملے ہم نہیں جانتے کہ روزگار کی منڈی ۲۰۵۰ تک کیا صورت اختیار کرے۔ اس بات پر عمومی اتفاق رائے ہے کہ دہی جمانے سے یو گا سکھانے تک، مشینیں اور روبوٹکس…
-
قوم پرستی: اکیسویں صدی کے اکیس اسباق (7) —– یوول نوح حریری
عالمی مسائل کے عالمی حل کی ضرورت ہے ساری انسانیت آج تہذیب واحد بن چکی ہے۔ لوگوں کے ایک جیسے مسائل ہیں اور ایک جیسے مواقع زندگی ہیں(۱)۔ پھرکیوںبرطانوی، امریکی، روسی اور دیگر گروہ قوم پرستی کی تنہائی میں جی رہے ہیں؟ کیا قوم پرستی کی جانب لوٹنے سے عالمی مسائل کا حل نکل آئے…
-

ایسٹ انڈیا کمپنی اور مذہب (۱) – تلخیص و ترجمہ: صابر علی
The East India Company and Religion: 1698-1858, by Penelope Carson یہ مضمون مذکورہ بالا کتاب کی مترجم تلخیص ہے۔ میں نے ترجمہ کو ترجمہ ہی رہنے دیا ہے، تشریح نہیں کی یعنی تلخیص میرے الفاظ میں نہیں بلکہ کتاب کے منتخب جملے اور پیرے ہی ترجمہ کیے گئے ہیں۔ امید ہے دانش کے قارئین اسے…