Category: بلاگ
-

اخلاقیات (11)۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ
کیا اپنے بھوکے بیوی بچوں کو کھلانے کے لئے چوری کرنا غلط ہے؟ کیا “اچھا جھوٹ” بھی کوئی چیز ہے؟ فلسفے کی جو شاخ اس طرح کے سوالات اور اخلاقیات کے بارے میں بات کرتی ہے، ایتھکس کہلاتی ہے۔لیکن ایسے سوالات کے تجزے سے پہلے ہمیں کچھ زیادہ گہرائی میں جانا پڑے گا۔ یہ علاقہ…
-

لفظوں کے زخم (10)۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ
اس فقرے پر غور کریں، “عبدل نے پاجامے میں چوہے کو شوٹ کیا”۔ سادہ سا فقرہ ہے۔ یا پھر؟ اسے پڑھ کر میری پہلی سوچ تھی کہ عبدل نے پاجامہ پہنا ہوا تھا جب اس نے چوہے کو شوٹ کر دیا۔ لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ چوہا فرش پر پڑے پاجامے میں…
-

آرٹ کے اثرات (9)۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ
ڈنمارک کے ایک میوزیم میں مارکو ایوارسٹی نے اپنا کام نمائش کے لئے رکھا۔ اس میں گولڈ فش پانی کے برتن میں تیر رہی تھیں۔ یہ برتن برقی بلینڈر تھے۔ ایوراسٹی نے تماشائیوں کو دعوت دی کہ اگر کسی کی خواہش ہے تو وہ آگے بڑھ کر بلینڈر کو آن کر سکتا ہے۔ آخر میں…
-

ایک سحر سا دل میں موجزن ہو جیسے
کرونا کی پابندیوں اور معاشی مسائل کے پیشِ نظر سیرو سیاحت کا سلسلہ کافی عرصے سے منقطع چلا آ رہا تھا، خاص طور پر فیملی کے ساتھ کوئی بھی پروگرام بنانا مشکل نظر آ رہا تھا۔ ان ساری مشکلات کے باوجود دل میں ارادہ کیا کہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں فیملی کے ساتھ سیر…
-

شک سے آگے ۔ Empiricism(7)۔۔۔وہاراامباکر
دنیا کو جاننے کے لئے تشکیک اچھا آغاز ہے۔ جب تک شک نہیں، اس وقت تک غلط خیال کو مسترد کر دینا ممکن نہیں۔ لیکن تشکیک صرف پہلا قدم ہے۔ سوال کرنا صرف اسی وقت مفید ہے اگر یہ جواب تلاش کرنے کے لئے کئے جائیں۔ سوال یہ شک سے آگے کیسے بڑھا جائے۔ اور…
-

گور پیا کوئی ہور(1)۔۔ادریس آزاد
شروڈنگراِکویشن سے جنم لینے والے سوالات میں سب سے بڑا سوال یہ تھا کہ کیا حقیقتیں متعدد ہیں؟ انگریزی میں کہا جائے، تو کیا رئیلٹی ملٹی پل ہے؟1940 میں ہیوایورٹ نے اس پر مزید دلائل کا بوجھ لاددیا اور یہ سوال کہ حقیقتیں متعدد ہیں، پوری فزکس کمیونٹی کے لیے ایک ایسا ناقابلِ قبول چیلنج…
-

فلسفی ہیرو (6)۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ
شاید آپ نے فلم “میٹرکس” دیکھی ہو۔ فلم میں جو دنیا دکھائی گئی ہے، اس میں تمام انسان جیلی کے کنٹینروں میں مقید ہیں۔ تار اور ٹیوب انہیں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ ان کا دماغ ایک فرضی دنیا تخلیق کر رہا ہے جس میں وہ روزمرہ کی زندگی گزار رہے ہیں اور انہیں یقین ہے…
-

فلسفی کی بحث۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ
ارسطو نے ایک بار کہا تھا کہ، “انسان عقل والا جانور ہے”۔ تاہم اگر آپ کی کبھی کسی سے سیاست یا مذہب کے موضوع پر بحث ہوئی ہو تو آپ جانتے ہوں گے کہ تمام لوگ اپنی رائے کا دفاع کس قدر نامعقول طریقے سے کرتے ہیں۔ لیکن مذاق برطرف، انسانوں کی ایک بہت عجیب…
-

آپ کا ذہن کہاں رہتا ہے؟۔۔وہاراامباکر
9 May 2021ء یہ تحریر 720 مرتبہ دیکھی گئی۔ تیرہ ستمبر 1848 کو ایک حادثے میں فنئیس گیج نامی شخص کی کھوپڑی میں ایک لوہے کی سلاخ گھس گئی۔ فنئیس کی زندگی تو نہیں گئی لیکن حادثے سے پہلے اور حادثے کے بعد کے فنئیس کی شخصیت میں بہت فرق تھا۔ اس چوٹ کے بعد…
-

فلسفہ۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ
فلسفہ اس دنیا کو سمجھنے کی انسانی کاوش ہے۔ اس طرح کے سوالات کہ کیا شے دنیا کو معنی دیتی ہے؟ کیا شے اسے خوبصورت بناتی ہے؟ برائی کیا ہے؟ اس دنیا میں ہماری جگہ کیا ہے؟آپ جو کرتے ہیں، سوچتے ہیں اور محسوس کرتے ہیں، وہ کیوں کرتے ہیں؟ آپ شاید کہیں کہ ان…