Category: بلاگ
-

اچھی زندگی کیا ہے؟ (18،آخری قسط)۔۔وہاراامباکر
آپ کا انتقال ہو چکا۔ آج آپ کا جنازہ ہے۔ آپ کے عزیز جمع ہیں اور آپ کی زندگی کو یاد کیا جا رہا ہے۔ وہ کیا کہہ رہے ہیں؟ آپ کو کیسے یاد رکھا جا رہا ہے؟ کیا آپ اچھی زندگی گزار کر گئے ہیں؟ اور یہ اچھی زندگی کیا ہے؟ہو سکتا ہے کہ…
-

انڈیا میں پھیلنے والی بلیک فنگس کیا ہے؟۔۔ضیغم قدیر
jiaa awan 27 May 2021ء یہ تحریر 1524 مرتبہ دیکھی گئی۔ بلیک فنگس نامی بیماری کو ہم Mucormycosis کہتے ہیں اور یہ بیماری ایک طرح کی فنجائی سے پھیلتی ہے۔ اس بیماری کے پھیلنے کی بنیادی وجوہات میں صفائی کا نہ ہونا شامل ہے۔ مگر یہ بیماری ایک شخص سے دوسرے میں منتقل نہیں ہوتی۔اس…
-

تعصب (17)۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ
رنگ، نسل، قوم، مذہب، صنف، خیالات، حلیہ ۔۔۔ ہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں اس بارے میں مختلف ہونا حساس معاملہ ہو سکتا ہے اور جذبات چھیڑ سکتا ہے۔ اور اس بارے میں ایک ٹاپک جو ہمیشہ سامنے آتا ہے، وہ تعصب ہے۔کیا آپ لوگوں کے درمیان ایسا امتیاز روا رکھتے ہیں؟ اور آپ…
-

ارتقا کا مطلب ہرگز ترقی نہیں۔۔ادریس آزاد
یہ بات ہی غلط ہے کہ دنیا نے کوئی ترقی کی۔ سکندراعظم ہو یا ڈونلڈ ٹرمپ تاریخ کے ہردور میں صرف طاقتور نے اندھا دُھند اپنی منوائی ہے۔ دیکھنے کو یہ جو آئن سٹائن جیسے سائنسدان اور بڑے بڑے فلسفی ماضی کے علوم اور ٹیکنالوجی کے مقابلے میں ترقی کرگئے ہیں، یہ سب بیکار کی…
-

انصاف (16)۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ
انصاف ایسی چیز ہے جس کے بارے میں لوگ ہر وقت بات کرتے رہتے ہیں لیکن اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ کئی ایکٹیوسٹ معاشی انصاف کی بات کرتے ہیں۔ پولیس اور قانون دان مجرموں سے انصاف کا کہتے ہیں۔ اساتذہ، والدین اور طلبا بھی انصاف کے بارے میں بہت بات کرتے ہیں لیکن اس…
-

اخلاقی قسمت (15)۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ
فرض کیجئے کہ “الف” اور “جیم” دو ہمسائے ہیں۔ دونوں رات کو ایک ہی پارٹی میں جاتے ہیں۔ دونوں نشے میں دھت ہو جاتے ہیں۔ رات گئے واپس گھر لوٹتے ہیں۔ دونوں کو حواسوں پر زیادہ کنٹرول نہیں۔ “الف” چند منٹ پہلے نکلتا ہے۔ سڑکیں خالی ہیں اور وہ بغیر کسی حادثے کے گھر پہنچ…
-

طاقت ہی آزادی کی ضمانت ہے۔۔ادریس آزاد
اقبالؒ کے نزدیک تقدیر سب کے لیے نہیں ہوتی۔ یہ متغیر مقدار ہے جو آزادی اور غلامی کے قطبین کے مابین سفر کرتی ہے۔غلاموں کی تقدیر ہوتی ہے مگر احرار کی نہیں۔ احرار کے پاس اختیار ہوتاہے جو تقدیر کے برعکس ایک اور قوتِ عمل ہے۔ افراد اور اقوام۔۔ ۔۔ ہردو سطحات پر جبر و…
-

نیکی کی تھیوری اور ارسطو (14)۔۔وہاراامباکر
ایسے شخص کا تصور کریں جسے ہمیشہ پتا ہو کہ کہنا کیا ہے۔ کسی بھی گرما گرم صورتحال کو ٹھنڈا کر دے۔ کسی کو بری خبر بڑے سلیقے سے دے۔ پراعتماد ہو لیکن مغرور نہیں۔ بہادر ہو لیکن لاپرواہ نہیں۔ سخی ہو لیکن فضول خرچ نہیں۔ ایسا شخص جس کی صحبت میں ہر کوئی رہنا…
-

افادیت پسندی (Utilitarianism) (12)۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ
بیٹ مین نے جوکر کو پکڑ لیا ہے۔ کیا اسے جوکر کو مار دینا چاہیے؟ بیٹ مین کا اصول ہے کہ وہ کسی کو قتل نہیں کرے گا۔ لیکن جوکر لوگوں کو قتل کرنے سے اور دہشت پھیلانے سے باز نہیں آئے گا۔ بیٹ مین بار بار جوکر کو پکڑ لیتا ہے۔ لیکن جوکر قید…
-

معاہدے (Contractarianism) (13)۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ
تصور کریں ایسی دنیا کا جہاں پابندیاں نہیں۔ کچھ بھی غیرقانونی نہیں۔ ضوابط اور قواعد نہیں۔ ہر کوئی مکمل طور پر آزاد ہے۔ یہ دنیا کیسی دنیا ہے؟ تھامس ہوبز کہتے ہیں کہ ایسی دنیا ایک بدترین ڈراونا خواب ہو گا۔ہوبز ایسے مفروضاتی وقت کو جہاں پر ہمارے اوپر کوئی ضابطے نہ ہوں، “قدرتی حالت”…