Category: بلاگ
-

بالائے بنفشی فاجعہ اور کوانٹم کی دریافت۔۔ادریس آزاد
اگر آپ ایک سفید کاغذ پر سیاہ رنگ کے ساتھ انچ بائی انچ کا ایک چوکٹھا لگائیں اور پھر اس چوکھٹے پر ٹارچ سے روشنی ڈالیں تو تمام کی تمام روشنی سیاہ چوکھٹے میں جذب نہیں ہوجائےگی۔ بلکہ کچھ روشنی اس طرح منعکس ہوگی کہ وہ سیاہ چوکھٹا اب کم تاریک نظر آنے لگے گا۔…
-

جنسی جرائم میں ملو ث افراد کی نفسیات:ایک جائزہ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی
میدانِ جنسیات میں ہم جس رفتار اور اسلوب سے نئی نئی “دریافتیں ” سامنے لا رہے ہیں، کچھ بعید نہیں کہ عنقریب وطنِ عزیز کی اس عبقری قوم کو کچھ اچھوتے ٹائیٹلز اپنے ماتھے پہ سجانے کا شرف حاصل ہو۔ ہر دفعہ کسی نئے حادثے کے وقوع پذیر ہونے سے جو شور اٹھتا ہے، اس…
-

خدا کے وجود کی حسابی دلیل۔۔احمد سعد
اگرچہ مضمون کے عنوان سے لگتا ہے کہ حسابی فارمولوں کی مدد سے خدا کا وجود ثابت کیا جائے گا تاہم حقیقت ذرا مختلف ہے۔ اس کا اندازہ آپ کو مضمون پڑھ کر ہوگا۔ اس مضمون میں ریاضی اور شماریات کی کچھ بنیادی باتوں کے ساتھ ساتھ فلکیاتی اصطلاحات کا بھی استعمال کیا جائے گا…
-

پاکستانی قوم اور اسکے تعلیمی اداروں کے جنسی مسائل۔۔ڈاکٹر محمد علی جنید
جنس اور انسان کا تعلق اتنا ہی ازلی اور ابدی نوعیت کا حامل ہے جتنا ذی حیات موجودات میں حیات کا وجود پایا جاتا ہے،تمام ذی العقول موجودات،جن کو ہم زندہ تصور کرتے ہیں میں حیات ہی وہ قوت محرکہ ہے جو انھیں متحرک وجود کے طور پر زندہ اور شعوری قوت بناتی ہے، اسی…
-

نفسیاتی علاج اور میڈیکل علاج میں فرق۔۔تنویر سجیل
علاج کا لفظ اتنا عام ہے کہ اب یہ لفظ علاج کم اور لا علاج زیادہ لگنے لگا ہے۔علاج خواہ کسی بھی بیماری کا ہو مگر ہماری روز مرہ کی میڈیکل پریکٹس سے لیے جانے والے تاثر نے اس لفظ کے معنی اور پراسس کو بدل کے رکھ دیاہے۔ پہلے وقتوں میں…
-

امریکہ کی خلائی برتری: حقیقت یا فسانہ؟۔۔قیصر اعجاز
ہر سال 16 جون کو ہم خلاء میں جانے والی پہلی خاتون کی سالگرہ مناتے ہیں لیکن جب میں نے کل گوگل پر لکھا، “فرسٹ وومن ان سپیس”، تو اس نے مجھے پہلی خاتون نہیں بلکہ پہلی امریکی خاتون دکھائی جبکہ دونوں کے جانے میں دو دہائیوں کا فرق ہے۔ ہم نے تو چلیں مطالعہ…
-

ارتقا کیسے ہوتا ہے؟۔۔زبیر حسین
سائنس کے مختلف میدانوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ہماری زمین پر پائے جانے والے تمام جانداروں کا جد امجد ایک ہی ہے۔ یہ جد امجد یک خلوی تھا اور آج سے کوئی چار ارب سال پہلے وجود میں آیا۔ اس یک خلوی جاندار سے انواع و اقسام کے کروڑوں جاندار کیسے وجود میں…
-

ملیں خلا کے "کورئیر بوائے” سے۔۔زبیر بشیر
چین میں شاپنگ فیسٹیول کی ریکارڈ ساز سیل کے اربوں کورئیرز کی تیز رفتار ڈلیوری ہو یا وبا کے دوران صارفین کو بلا تعطل اشیائے ضروریہ کی فراہمی، اس تمام عمل کے دوران چین کے “کورئیر بوائز” کا کردار ابھر کا سامنے آیا۔ نہ صرف چین بلکہ دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ ان کورئیر بوائز…
-

کائنات کیسی ہوگی؟۔۔ادریس آزاد – مکالمہمکالمہ
اگر انسان کے سامنے کائنات کے تمام راز کھل گئے اور وہ کائنات کے ہر پست وبلند سے واقف ہوگیا تو کیا کائنات ویسی ہوگی جیسا انسان نے اُسے سمجھ لیا؟بالکل بھی نہیں۔وہ کائنات کی فقط ایک تشریح ہوگی، یعنی انسان کی نگاہ سے دیکھی گئی کائنات۔ کسی اور طرح کے ناظر یا شاہد کی…
-

جب درختوں نے کنٹرول سنبھالا۔۔وہاراامباکر
بیالیس کروڑ سال قبل، ڈینووین دور کی ابتدا میں، پودوں نے زمین کو بھرنا شروع کیا تھا۔ یہ چھوٹے سے تھے جیسا کہ کائی۔ چند انچ سے زیادہ بڑے شاذ و نادر ہی ہوتے تھے۔ لیکن چھ کروڑ سال بعد، ڈینووین دور کے اختتام پر، بڑے درخت دنیا میں پھیل چکی تھے اور ہماری زمین…