Category: بلاگ
-
حفظِ ماتبسم – وحید الرحمن خان
جانِ عزیز! واقعہ نرم ہے۔ کہانی دل چسپ ہے۔ داستان پُرلطف ہے۔ حکایت لذیذ ہے۔ قصہ کوتاہ، ایک دفعہ کا ذکر ہے۔ احباب ہر ماہ کسی شام جمع ہوتے ہیں۔ تھوڑی سی دل لگی اور دماغ سوزی کرتے ہیں، تھوڑی سی شکم مستی اور چہل قدمی کرتے ہیں اور آخر میں بہت ساری تصویری سازی۔…
-
سوئمبر سے طوق تک – سعدیہ بشیر
ورمالا اور طوق ہم معانی نہیں پھر بھی بین المفہوم ان میں کسی حد تک یگانگت موجود ہے۔ شادی کے لیے گلے میں ورمالا ڈالی جاتی ہے اور ورمالا پہنانے کی اس تقریب کو سوئمبر کہا جاتا ہے۔ اس کی کنیا مِترا بندا جب بیاہنے جوگ ہوء تب اس نے سومبر کیااور طوق بھی لوہے…
-
ارطغرل اور نانا پاٹیکر – ڈاکٹر وحیدالرحمن خان
ہندوستانی اداکار نانا پاٹیکر کا ایک فلمی جملہ زبان زدِ عام ہے، ضرب المثل بن چکا ہے۔ نانا پاٹیکر تالی بجا کر گونج دار آواز میں کہتا ہے:”ایک سالا مچھر، آدمی کو ہیجڑا بنا دیتا ہے۔“یہ جملہ ’ترکی نژاد‘ ڈرامے ”ارطغرل“ کے بارے میں بھی قدرے تصرف کے ساتھ کہا جا سکتا ہے:”ایک سالا ڈراما،…
-
شیر آگیا – عبدالرحمن قدیر
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی سرسبز پہاڑی سلسلے کے دامن میں واقع بستی میں ایک چرواہا رہتا تھا۔ چرواہا نوجوان اور شرارتی تھا اور آئے روز اسے کوئی نہ کوئی شرارت سوجھی رہتی۔ ایک دن بستی والوں نے کچھ فاصلے سے گونجتی ہوئی آواز سنی۔ کوئی چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا: "میری…
-

ماسک: آج کی زندگی کا منظر نامہ – عطا تبسم
رات کا پچھلا پہر ہے، جانے یہ کونسی جگہ ہے، اچانک نعروں کی آواز، شور بلند ہورہا ہے، سامنے لاکھوں لوگوں کا ہجوم ہے، لیکن یہ سب ننگ دھڑنگ پھٹے پرانے لباس گرد آلود جسم اور چہرے، پیدل ان کے پیر ننگے ہیں۔ ان کی سانسیں دھونکنی کی طرح چل رہی ہیں، وہ سانس لینے…
-
کینیا سے سبق – نعیم صادق
چھوٹے سے ماہی گیری گاؤں، گزری، میں وہ، ماسی جننا، کے نام سے مشہور ہے، وہ 60 طویل برسوں سے ایک کام کرنے والی عورت رہی ہے۔ آج 78 سال کی عمر میں، وہ مزید کام کرنے یا چلنے پھرنے کے بھی قابل نہیں ہے، وہ اپنے کنبے پر بوجھ اور پڑوسیوں کی خیرات پرگزر…
-
ٹرین حادثات کیوں ہوتے رہیں گے؟ – نعیم صادق
ہر بڑے حادثے کے بعد، میں ریلوے کے 27 سینئرترین عہدیداروں کو ای میل بھیجتا ہوں، جس میں یہ بتاتا ہوں کہ ٹرین حادثات کیوں ہوتے رہیں گے اور ان کی روک تھام کے لئے کیا ضروری ہے۔ ہمیں پاکستان ریلوے کی اس ثابت قدمی پر تعریف کرنی چاہیئے کہ کئی برسوں پر پھیلی ہوئی…
-
Senseless _ Crimes – Bubbly Sheikh
“Mufti ABC confesses to sexually abusing student”. “Police register another sexual abuse case against arrested PQR teacher”. “XYZ sentenced in brutal rape case”. These are the news on print and digital media that we frequently read and which are quite traumatizing, make no sense and evoke rage and anger in the victim and in everyone…
-

پلانٹڈ نیوز اور بڑے صحافی – اےوسیم خٹک
صحافت پر بہت لکھا ہے اور بہت پڑھایا ہے۔ اب صحافت میں نئی نئی جہتیں آئی ہیں۔ اخبار میں بہت کچھ روزانہ چھپتا ہے۔ جس میں ذرائع کی نیوز، کرائم، کورٹ، پولیس، ایجوکیشن وغیرہ ہوتی ہیں۔ صحافیوں کی پریس کلب میں ممبرشپ ہوتی ہے۔ اگر کوئی سرکاری نوکری کرتا ہے تو وہ صحافی نہیں کہلایا…
-
پہلے ٹی ٹونٹی میچ کی کارگزاری – سعید الرحمٰن قریشی
گذشتہ رات کو تاجِ برطانیہ کا گراؤنڈ ٹرینٹ برج ایک ایسے مقابلے کا گواہ بنا جو مدتوں یاد رہے گا۔ ون ڈے سیریز بری طرح ہارنے کے بعد فارمیٹ کی تبدیلی جیسے ہی ہوئی پاکستان نے شاید سوئی قسمت کا گئیر بھی بدل دیا۔ انگلینڈ کی سیکنڈ کلاس ٹیم کے خلاف تھرڈ کلاس کارکردگی کا…