Category: بلاگ

  • حقوق نسواں مغرب کا لالی پاپ – مہوش خان، جرمنی

    ویلنٹائن ڈے، فادرز ڈے مدرزڈے سے چلڈرن ڈے اور وومنز ڈے، یہ مغرب کی طرف سے وہ لولی پوپ ہے اپنی عوام کے لئے جو سال میں ایک دن سب کو دیا جاتا ہے۔ ان ہی دنوں میں جو شاید سب سے اہم اور بھرپور طریقے سے اب ہمارے ملکوں میں بھی منایا جانے لگا ہے…

  • آخر کریں کیا؟ – چوہدری بابر عباس

    وقت کے آگے آپ بند نہیں باندھ سکتے نہ تبدیلی کی ابدی سچائی کو جھٹلا سکتے ہیں۔ کسی قدر اگر آپ قابل ہوئے تو اتنا کر سکتے ہیں کہ برائے مزاحمت اپنے اندر کچھ ایسی مزاحمتی قوتیں پیدا کر لیں جو وقت کے متغیر بہاو کے ساتھ بہہ جانے سے خود کو بچا لیں کیونکہ…

  • روشنی اور چراغ – سعدیہ بشیر

    تاریخ گواہ ہے کہ انسان نے جب بھی روشنی، گرمی اور حرارت کے لیے آگ جلائی تو خود کو اس آگ سے محفوظ رکھنے کی بھی ہر ممکن کوشش کی۔ لیکن چراغ کا دھواں ایک اٹل حقیقت ہے۔ اب صورت حال یوں ہے کہ چراغ لے کر ڈھونڈنے سے بھی حقیقی خرد اور بصیرت نہیں…

  • ڈاکٹر بصیرہ عنبرین اور اقبال اکادمی – اعجازالحق اعجاز

    پروفیسر ڈاکٹر بصیرہ عنبرین کو اقبال اکادمی پاکستان کا سربراہ بنے ایک سال بیت چکا ہے۔ ایک سال قبل جب ان کی تقرری ہوئی تو علمی و ادبی حلقوں کی طرف سے اسے سراہا گیا۔  ڈاکٹر صاحبہ تحقیق، تشویق اور تحریک کا مرقع ہیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں پروفیسر ہیں اور کچھ…

  • "مزاحمتی” مغلوب – شریف اللہ محمد

    برا ہو سوشل میڈیا کا کہ اب کرامت اور اعجاز کے نام پہ ہونے والی مدہوش حماقتیں بھی عوام تک پہنچتی ہیں اور انکا پوسٹ مارٹم ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نہ صرف کرامتیں نایاب ہورہی ہیں بلکہ حماقتوں میں بھی کبھی کچھ سلیقے کا خیال رکھا جانے لگا ہے۔ میں نے امر جلیل…

  • پاکیزہ خاتون – حسن غزالی

    ہم سب چاہتے ہیں کہ ہماری عزّت کی جائے، لیکن اس کے لیے اقدار اور اعمال کی کسوٹی پر ہمارا کھرا اترنا ضروری ہے۔ کسی بھی شخص کی سوچ تعیّن کرتی ہے کہ وہ عزّت کا حق دار ہے یا نہیں، اور اس کا عمل اس کے لیے عزّت کماتا ہے۔ کسی مرد کے باعزت…

  • عورت اور ہمارا سماج: کچھ اہم سوالات – یاسمین حمید

    عورت اور سماج کے تعلق سے میں دو تین بنیادی نوعیت کی باتیں کروں گی مگر پہلے کچھ سوالات: پہلا سوال یہ ہے کہ: کیا یہ ممکن ہے کہ عورت اور مرد الگ الگ جزیروں میں رہ کر نسلِ اِنسانی کو ارتقاء دے سکیں؟ دو: اگر نہیں، تو کیا یہ ممکن ہے کہ ایک معاشرہ تو…

  • بزرگ – مجیب الحق حقّی

    ایک راہ نوردِ ذات سے حیران کُن ملاقاتیہ چند سال پہلے کی ایک ملاقات کی سچّی کہانی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پینٹ شرٹ پہنے اور ہاتھ میں اسمارٹ فون لیے وہ ایک اسمارٹ جوان تھا جو کسی سلسلے میں ملنے آیا تھا۔ کسی بات پر اس کے خیالات دیکھتے ہوئے میں نے اپنی کتاب بطور تحفہ پیش کی۔اس…

  • کیف و سرور کا مظہر: کرم علی کیفی – یاسر رضا آصف

    کچھ لوگ آپ پر پہلی ملاقات میں نہیں کُھلتے اور نہ ہی آپ پوری طرح ان کی شخصیت سے واقف ہو پاتے ہیں۔ ایسے لوگ عطر کی بند شیشی کی طرح ہوتے ہیں جس کا کارک مضبوطی سے جڑا ہوتا ہے جو گزرتے وقت کے ساتھ دھیرے دھیرے سرکتا ہے اور پھر پوری فضا کو…

  • ملک بچانا ہے یا ملائیت؟ – عطا محمد تبسم

    ریاست جب اپنے کردار کا تعین نہ کرسکے، اور عوامی مطالبات کو اپنے اقتدار کے حصول کے لیے استعمال کرے، اور انھیں دھوکہ دے اور اپنے وعدوں سے مکر جائے تو عوام کے پاس اپنے جائز مطالبات کو منوانے کے لیے کیا باقی رہ جاتا ہے۔ گذشتہ دو دن سے ان مطالبات میں شدت ہی…