Category: عکسِ خیال
-

پی ٹی وی کے سنہری دور کا ایک انمول گیت جسے شہکی او…
پی ٹی وی کے سنہری دور کا ایک انمول گیت جسے شہکی اور افشاں نے گا کر امر کر دیا۔ کس کس کو یاد ھے ؟؟ میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن۔ آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آ گئے ؟؟ میرے بچھڑوں کو مجھ سے ، ملا دے کوئی میرا بچپن ،…
-

ھمیں تو عشق مقدر ھے ، جیسے رزق سلیم سو چل پڑیں گے …
ھمیں تو عشق مقدر ھے ، جیسے رزق سلیم سو چل پڑیں گے ، جہاں اپنا آب و دانہ ھُوا ”سلیم کوثر“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

سجاد علی نے اپنے چچا تصدق حسین سے کلاسیکی موسیقی ک…
سجاد علی نے اپنے چچا تصدق حسین سے کلاسیکی موسیقی کی تربیت حاصل کی. سجاد کو دھیمے سروں میں سننے کا ایک اپنا لطف ھے۔ اس ویڈیو میں وہ کچھ دوستوں میں بیٹھے ھیں اپنا ھی ایک پنجابی گانا سنا رھے ھیں۔ آئیے ھم بھی اُسی کلاسیکی محفل کا لطف لیں۔ ”تصویر“ ھاسے کھوہ لے…
-

چُپ کے عالم میں , وہ تصویر سی صُورت اُس کی بولتی …
چُپ کے عالم میں , وہ تصویر سی صُورت اُس کی بولتی ھے تو ، بدل جاتی ھے رنگت اُس کی آنکھ رکھتے ھو تو ، اُس آنکھ کی تحریر پڑھو منہ سے اقرار نہ کرنا تو ھے ، عادت اُس کی ”شہزاد احمد“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

یہ سوچ کر ، کہ تیری جبیں پر نہ بل پڑے بس دُور ھی …
یہ سوچ کر ، کہ تیری جبیں پر نہ بل پڑے بس دُور ھی سے دیکھ لیا ، اور چل پڑے ”شہزاد احمّد“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

برکھا رُت میں ایک دن جس وقت کہ ھم لوگ جُھول جُھول …
برکھا رُت میں ایک دن جس وقت کہ ھم لوگ جُھول جُھول کر کَجریاں سُن رھے تھے اور باورچی خانے کے برساتی پکوانوں کا نمکین دُھواں نیم کی شاخوں کے نیچے مَچل رھا تھا کہ میری کِھلائی ھانپتی کانپتی لکڑی ٹیکتی آئیں ، گانے والیوں سے کہا ، بچیو، ذرا ٹھہر جاؤ ، آج یہ…
-

تم سے مل کر ، اِملی میٹھی لگتی ھے تم سے بچھڑ کر ،…
تم سے مل کر ، اِملی میٹھی لگتی ھے تم سے بچھڑ کر ، شہد بھی کھارا لگتا ھے ”کیف بھوپالی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

تسلیم فاضلی کا لکھا ، پی ٹی وی کے لیے فریدہ خانم ک…
تسلیم فاضلی کا لکھا ، پی ٹی وی کے لیے فریدہ خانم کا گایا یہ گانا آپ کو یاد تو ھو گا۔ آئیے اِسے فریحہ پرویز اور سجاد علی کی خوبصورت آوازوں میں سنیں۔ میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں کیوں صدا آرھی ھے ؟؟ چَھنن چھَنن چَھنن میں نے ھاتھوں میں کنگن…
-

غزل عشق و محبت کی زبان ھے ۔ دل سے نکلی ھُوئی آواز …
غزل عشق و محبت کی زبان ھے ۔ دل سے نکلی ھُوئی آواز ھے جو دِلوں میں اُتر جاتی ھے ۔ غزل اگر ساز پر پیش کی جائے اور پیش کرنے والا جگجیت سنگھ ھو جس کی آواز میں وہ درد و سوز شامل ھو جو پتھر دِلوں کو بھی پگھلا کر موم کردے تو…
-

دِل سے ھر گزری بات گزری ھے کِس قیامت کی رات گزری ھ…
دِل سے ھر گزری بات گزری ھے کِس قیامت کی رات گزری ھے چاندنی ، نیم وا دریچہ ، سکوت آنکھوں آنکھوں میں رات گزُری ھے ھائے وہ لوگ ، خُوب صُورت لوگ جن کی دُھن میں ، حیات گزُری ھے کسی بھٹکے ھُوئے خیال کی موج کتنی یادوں کے ساتھ گزُری ھے تمتماتا ھے…