Category: عکسِ خیال
-

میری نگاہ میں ، خواھش کا شائبہ بھی نہ تھا یہ برف …
میری نگاہ میں ، خواھش کا شائبہ بھی نہ تھا یہ برف سی تیرے چہرے پہ ، کیوں پگھلنے لگی ؟ ”شکیب جلالی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

تیرے وِصال کے لمحے ، بِکھر گئے مجھ سے خدا کرے کہ ،…
تیرے وِصال کے لمحے ، بِکھر گئے مجھ سے خدا کرے کہ ، تیرے ھجر کی حفاظت ھو ۔ ”جہانزیب ساحر“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

”وعدہ خلافی“ آنا تھا اُس کو ، پر نہیں آئی یہ بھی …
”وعدہ خلافی“ آنا تھا اُس کو ، پر نہیں آئی یہ بھی عجب ھی بات ھُوئی اِسی سوچ میں شام ڈھلی اور دھیرے دھیرے رات ھُوئی جانے اب وہ کہاں پہ ھو گی ؟؟ عنبر کی مَہکار لیے بیٹھے رہ گئے ھم تو یونہی پُھولوں کے کچھ ھار لیے ”منیر نیازی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

برگِ صدا کو لب سے اُڑے ، دیر ھو گئی ھم کو بھی اب ت…
برگِ صدا کو لب سے اُڑے ، دیر ھو گئی ھم کو بھی اب تو خاک ھُوئے ، دیر ھو گئی اب ساحلوں پہ کس کو ، صدا دے رھے ھو تم ؟؟ لمحوں کے بادباں کُھلے دیر ھو گئی تیرا وصال ، خیر اب اِک واقعہ ھُوا اب اپنے آپ سے بھی ملے ،…
-

”آئینے سے جھانکتی نظم“ میرے بالوں میں چاندی اُتر …
”آئینے سے جھانکتی نظم“ میرے بالوں میں چاندی اُتر آئی ھے پیارے بابا !! میں کچھ بال توڑ دوں؟ کہ ھم اُن کو بیچیں گے پھر جو روپے ھوں گے اُن سے جہیز اور شادی کی تیاریاں ھو سکیں گی۔ میں یوں آپ کا روز بجھتا ھُوا اور مُرجھایا چہرہ نہیں دیکھ پاتی۔ سنیں !!…
-

تم میری وحشتوں کے ساتھی تھے کوئی آسان تھا ، تمہیں…
تم میری وحشتوں کے ساتھی تھے کوئی آسان تھا ، تمہیں کھونا ؟؟ ”فریحہ نقوی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

زمانے !! اب تیرے مدِ مقابل کوئی کمزور سی عورت نہی…
زمانے !! اب تیرے مدِ مقابل کوئی کمزور سی عورت نہیں ھے ”فریحہ نقوی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

چُوما ھے میرا نام ، لبِ سُرخ سے شکیبؔ یا پُھول رکھ…
چُوما ھے میرا نام ، لبِ سُرخ سے شکیبؔ یا پُھول رکھ دیا ھے ، کسی نے کتاب میں ”شکیب جلالی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

ھور تے کُج نہیں ھویا ، تیرے رُسن نال ھاں میرے کپڑ…
ھور تے کُج نہیں ھویا ، تیرے رُسن نال ھاں میرے کپڑے ، کھلے ھو گئے نیں۔ "گوھر وریاہ” بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

ابھی تو شکوۂ نایابئ بشر ھے ، عدم ابھی یہ کس طرح کہ…
ابھی تو شکوۂ نایابئ بشر ھے ، عدم ابھی یہ کس طرح کہہ دیں ، ھمیں خدا نہ ملا ؟؟ عبدالحمّید ”عدم“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house