Category: عکسِ خیال
-

”اس مینہہ سے بھری شب میں“ اِس مینہہ سے بَھری شب م…
”اس مینہہ سے بھری شب میں“ اِس مینہہ سے بَھری شب میں بجلی جو کڑک جائے اُس شوخ کا ننھا سا دِل ڈر سے دَھڑک جائے اُس سمت چلو تم بھی اے بھٹکے ھُوئے لوگو جس سِمت یہ ویراں سی چُپ چاپ سڑک جائے یہ ڈُوبتا سُورج اور اُس کی لبِ بام آمد تا حدِ…
-

منیر نیازی کی آواز اپنے ھم عصروں میں سب سے الگ سب …
منیر نیازی کی آواز اپنے ھم عصروں میں سب سے الگ سب سے جُدا اور سب سے منفرد ھے ، جسے سینکڑوں صداﺅں کے درمیان بھی پہچانا جا سکتا ھے، کیونکہ اُن کی لفظیات سب سے منفرد اور جُدا ھیں ۔ اُن کی شاعری اور شخصیت میں کوئی فرق نہیں تھا کیونکہ اُن کی شاعری…
-

منیر نیازی کو نا شناسی کا دُکھ آخری دم تک رھا: زن…
منیر نیازی کو نا شناسی کا دُکھ آخری دم تک رھا: زندہ رھیں تو کیا ھے ؟؟ ، جو مر جائیں ھم تو کیا ؟؟ دنیا سے خاموشی سے ، گزر جائیں ھم تو کیا ؟؟ ھستی ھی اپنی کیا ھے ، زمانے کے سامنے ؟؟ اک خواب ھیں ، جہاں میں بکھر جائیں ھم…
-

اِکا دُکا لوگ ، سیانے ھوتے تھے کسی کسی کے ، گھر می…
اِکا دُکا لوگ ، سیانے ھوتے تھے کسی کسی کے ، گھر میں دانے ھوتے تھے سو تک گنتی ، کسی کسی کو آتی تھی ایک روپے میں ، سولہ آنے ھوتے تھے گاؤں میں ، بس ایک ھی مسجد ھوتی تھی ھر دل میں ، بس چار ھی خانے ھوتے تھے جُھوٹی قسمیں شہر…
-

چُھپ جائیں کہیں آ ، کہ بہت تیز ھے بارش یہ میرے تیر…
چُھپ جائیں کہیں آ ، کہ بہت تیز ھے بارش یہ میرے تیرے جسم تو ، مٹی کے بنے ھیں ”صبا اکرام“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

میرے تایا بیمار تھے اور کوما میں تھے – کبھی وہ کوم…
میرے تایا بیمار تھے اور کوما میں تھے – کبھی وہ کومے سے باھر آجاتے اور کبھی ان پر پھر وھی کیفیت طاری ھو جاتی تھی. اور ھم سب بہن بھائی ایک مونڈھے پہ بیٹھے اُن کو اٹینڈ کرتے تھے. میں اُس وقت سیکنڈ ایئر میں پڑھتا تھا – ایک دن اُنھیں اٹینڈ کرنے کی…
-

جانے ھم , کس کی بُود کا تھے ثبوت ؟؟ جانے , کس کی ن…
جانے ھم , کس کی بُود کا تھے ثبوت ؟؟ جانے , کس کی نشانیاں تھے ھم ؟؟ ”جون ایلیاء“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

جانے کہاں گروں ، تیری بانہوں کو چھوڑ کر یہ پینگ ، …
جانے کہاں گروں ، تیری بانہوں کو چھوڑ کر یہ پینگ ، ایک آدھ ھُلارے کی رہ گئی۔ ”رام ریاض“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

سارے معیّار وفاؤں کے , نبھائے ھم نے اُس کو چھوڑا ت…
سارے معیّار وفاؤں کے , نبھائے ھم نے اُس کو چھوڑا تو بہت سوچ کے ، عجلت نہیں کی ”حلیم قریشی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

ھم نے دنیا کی محبت میں ، خدا چھوڑا تھا اور دنیا ب…
ھم نے دنیا کی محبت میں ، خدا چھوڑا تھا اور دنیا بھی , کسی شخص پہ ھار آئے ھیں ”وقار خان“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house