یہ کس نے کہا ہے مری تقدیر بنا دے
آ اپنے ہی ہاتھوں سے مٹانے کے لیے آ
….
حسرتؔ جئے پوری کا یومِ وفات
17؍ستمبر 1999
نام محمد اقبال حسین اور تخلص حسرتؔ تھا۔ 15؍اپریل 1918ء میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن جئے پور(بھارت) تھا۔ روزگار کے سلسلے میں بمبئی آگئے۔ بمبئی میں انھوں نے کئی سال تک بس کنڈکٹری کی۔ اس…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔