یہ ملک اب میرے جیسوں کے رہنے کے قابل نہیں رہا ۔۔۔۔ !!!معروف عالم دین جاوید احمد …


یہ ملک اب میرے جیسوں کے رہنے کے قابل نہیں رہا ۔۔۔۔ !!!معروف عالم دین جاوید احمد غامدی نے پاکستان کیوں چھوڑا ؟ تازہ ترین ویڈیو میں خود وجہ بتا دی ۔۔۔۔ ویڈیو میں جاوید احمد غامدی کے مطابق ۔۔۔۔ میں مسافر آدمی ہوں ، پاکستان میں گھٹن محسوس کرکے اور اپنی رائے کی آزادی کو سلب ہوتا دیکھ کر میں نے پاکستان چھوڑا ہے ، کیونکہ میں جو سوچتا ہوں اور جو میرا اسلوب ہے اسی کے تحت بات کرنا فرض سمجھتا ہوں جسے میری بات پسند نہیں کوئی بات نہیں مگر میں اپنے آپ کو نہیں بدل سکتا ، اگر یہاں بھی مجھے مجبور کیا گیا تو اللہ کے پاس چلا جاؤنگا مجھے لوگوں کے راضی یا ناراض ہونے کی پروا نہیں میں تو اللہ اور اسکے رسولؐ کی خوشنودی کے لیے جیا ہوں اور اسی کے لیے مرونگا دنیا اور دنیا والوں کی مجھے کوئی پروا نہیں ۔۔۔۔



Source