ھندوستان آزاد ھو گیا ـ پاکستان عالمِ وجُود میں آتے ھی آزاد ھو گیا تھاـ
لیکن انسان اِن دونوں مملکتوں میں غلام تھاـ تعصب کا غلام ، مذھبی جنونیت کا غلام ، حیوانیت و بربریت کا غلام۔
”سعادت حسن منٹو“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔