ھلکا ھلکا سُرور ھے ساقی
بات کوئی ضرور ھے ساقی
تیری آنکھوں کو کر دیا سجدہ
میرا پہلا قصُور ھے ساقی
عبدالحمّید ”عدم“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

ھلکا ھلکا سُرور ھے ساقی
بات کوئی ضرور ھے ساقی
تیری آنکھوں کو کر دیا سجدہ
میرا پہلا قصُور ھے ساقی
عبدالحمّید ”عدم“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔