پھر وہی دل تھا، وہی ماتم، وہی درد و قلق خواب تھا …


پھر وہی دل تھا، وہی ماتم، وہی درد و قلق
خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا جو سنا افسانہ تھا

قلق میرٹھی