میرے سوالات سے پولینا کا ناک میں دم آیا جا رہا تھا اور مجھے اس کے جوابات کے درشت لہجے سے صاف دکھاٸ دیتا تھا کہ وہ مجھے غصہ دلانے پر تلی ہوٸ ہے۔میں نے یہ بات فورًا ہی بتادی۔
”دیکھے جب آپ کو غصہ آتا ہے تو مجھے… More غصہ دیکھ کر لطف آتا ہے۔میں خود ہی تو آپ کو اس کا موقع دیتی ہوں کہ مجھ سے سوال کیے جاۓ اور اپنی قیاس دوڑاتے جاۓ۔کسی نہ کسی صورت میں تو آپ کو اس کی اداٸیگی کرنی ہی ہوگی۔“
”میں خود کو اس کا حق دار سمجھتا ہوں کہ آپ سے جو سوال چاہوں تو کرلوں ۔۔میں نے ٹھنڈے طریقے سے کہا
”صرف اس وجہ سے کہ میں اس بات کی ہر قیمت بھگتنے کو تیار ہوں اور اپنی زندگی کی ذرہ برابر پرواہ نہیں کرتا۔“
کہانی :جواری
مصنف: دستویسفکی
ترجمہ : ظ – انصاری

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3031055607124952

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔