مِلتی ہے غَم سے رُوح کو، اِک لَذَّتِ حَیات …


مِلتی ہے غَم سے رُوح کو، اِک لَذَّتِ حَیات
جو غَم نَصِیب ہے، وہ بَڑا خوش نَصِیب ہے۔۔۔!

وفاؔ ملک پوری