#لذتِ_عشق
#از_سنیا_چوہدری
#قسط_نمبر_02
"وفا کدھر رہ گئی تھی یارتمہارا نام بولا جارہا ہےجلدی جاؤ”
وفااسٹیج پڑ گئی لیکن سب سے سامنے جوچہرہ نظر آیا وہ دیکھ کے اسے کچھ دیر پہلے کا منظر یاد آگیا
پڑ خود کو سمبھالتی مائیک کی طرف بڑھی
"السلام و علیکم آج کا میرا جو موضوع ہے شائد وہ سننے کے بعد آپ میں سے بہت سے لوگ کئی گناہ کرنے سے پہلے سوچیں اور آج کا موضوع ہے زنا کیا ہے؟؟
بہت سے لوگ سمجھتےہیں کے زنا صرف ایک ہی قسم کا ہوتا ہے نہیں ایسا بلکل نہیں ہے اسلام میں ہمارے مذہب میںnہر چیز کا زنا ہے اگر ایک لڑکی کسی نا محرم کے لئے تیار ہوتی ہے تو وہ بھی زنا کے زمرے میںآتا ہے اگرکسی نا محرم پر ایک نظر ڈالنے کے بعد اس سے متاثر ہو کر دوسری نظر ڈالیں تو وہ آنکھ کا زنا کہلاتا ہے اور بات یہاں تک نہیں ہے ہمارے مذہب اسلام میں یہ بھی زنا کے زمڑ ے میں آتا ہے جو آج کل لڑکے لڑکیاں فیس بک پرباتیں کرتے ہیں کیا یہی ہمارے مذہب میں ہے جو ہماری قوم آج کل کر رہی ہے جدید دوڑ میں اس سب کو فیشن کا نام دیا جاتا ہے بولڈ نیس کہا جاتا ہے پڑ کیا کبھی کسی نے سوچا ہے کے آخرت میں ے بولڈ نیس ہمارے کام آے گی ؟کیایہ چیزیں ہماری بحشش کا ذریع بنیں گی بلکل نہیں ہماری بحشش کا ذریع تو نماز ہے اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے اسلامی اصولوں پر عمل کرنےسے ہماری بحشش ہو گی کیوں کےیہ دنیا تو ابدی نہیں ہے اصل تو آخرت ہے اسلئے کیوں ہم اپنی اس زندگی کے لئے اپنی آخرت خراب کریں اسلئے پلیز یہ دنیا کے فیشن چھوڑ کر اپنی آخرت کو سنوار لیں یہ زیادہ بہتر ہےاور ویسے بھی قرآن مجید میں ارشادہے
اچھی عورتوں کے لیے اچھے مرد اور بری عورتوں کے لئے برے مردلکھ دئے گئے ہیں
تو پھر ہم لوگوں کو چاہیے کے اچھےکام کریں اپنے آپ کو بری صحبتوں سے بچائیں تا کےہماری دنیاوی زندگی کے ساتھ ساتھ آخرت کی زندگی بھی سنور جاۓ شکریہ”
اسکی سپیچ کےاحتتام پڑ پورا ہال تالیوںسے گونج پڑا پڑ اس سب میں ایک شخص کی نظریں اسے اپنے چہرے پڑ محسوس ہو رہی تھیں پوری سپیچ میں ایک دفع بھی اسکی نظر یں وفا سےہٹی نہیں تھیں اور یہی بات اسکو الجھن میں مبتلا کر رہی تھی وہ اسٹیج سے اتر کرسارا کی طرف بڑھ گئی
"یاروفا بہت اچھی سپیچ تھی مجھے پورا یقین ہےفرسٹ پرائز تمہیں ہی ملے گ”ا
"ہاں شکر ہے سب ٹھیک سے ہو گیا ہے ورنہ مجھے توٹینشن ہو رہی تھی”
” وفا ویسے تم نے آریان آفندی دیکھا ہے کیا پرسنیلٹی ہے” "کون آریان آفندی”؟(وفا نے پوچھا
"یار اور کون چیف گیسٹ آف دی ڈے”(chief guest of the day)
"ایک تو سارا مجھے بہت بری عادت لگتی ہے تمہاری خوبصورت بندہ بعد میں دیکھتی ہو شرو ع پہلے ہو جاتی ہو” (وفا نے حفگی سے دیکھتے ہوے کہا
"میں تو ایسے ہی بات کر رہی تھی تم تو سیریوس ہی ہو گئی ہو”(سارا نے وضاحت دیکے مبادہوہ ناراض ہی نا ہو جاۓ
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آریان جب حرم کے ساتھ کالج پہنچا تو فنکشن شرو ع ہو چکا تھا وہ اندر کی طرف جا رہا تھاجبایک لڑکی گرنے لگی تھی پڑ اسنے جلدیسے آگے بڑھ کے اسے پکڑ لیااور جب چہرہ دیکھا تو جیسےکچھ اور دیکھنا ہی بھول گیا اتنی معصومیت تھی اسکے چہرے پڑ اسکی سبز آنکھیںبلکل کانچ کی طرح وہ تو جیسے ان آنکھوں میں ڈوب گیا تھاوہ مسلسل اسیکے بارے میں سوچ رہا تھا ح ه حلان کہوہ پہلی نظر کی محبت پڑ یقین نہیں رکھتا تھا پڑشائد اب اسےوہی پہلی محبت ہو گئی تھی
Apni ray ka izhar zroor kren
جاری ہے

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔