سٹٰی بک پوائنٹ نے میری محنت کو ضائع ہونے سے بچا لی…

سٹٰی بک پوائنٹ نے میری محنت کو ضائع ہونے سے بچا لیا۔اساطیر کی جس کتاب کو بڑی محنت سے تیار کیا تھا اسے کوئی پبلشر مفت میں شائع کرنے پر تیار نہیں تھا جبکہ ہندوستان سے دو پبلشروں نے اسے شائع کروانے کے لیے خود رابطہ کیا۔ اس صورت حال میں سٹی بک پوائنٹ کے محمد اسد نے کتاب دیکھ کر اسے فوری طور پر شائع کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایسے ہی ادارے ادب دوستی کا حق ادا کر رہے ہیں۔



بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2863876570509524