راہِ فنا پہ لوگ سدا گامزن رہے ____ہر ہر نفَس پہ موت سے ڈرنے کے باوجُود
اِس بحرِ کائِنات میں ہر کشتیِ انا ______غرقاب ہوگئی ہے اُبھرنے کے باوجُود
سیّد فخرالدّین بلے

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔