دنیا بتدریج ہمیں افسردہ کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ خوشی معیشت کے لیے بہت اچھی نہیں ہے۔ اگر ہم اپنے پاس موجود چیزوں سے خوش ہوتے تو ہمیں مزید کی ضرورت کیوں پیش آتی؟ آپ بڑھتی عمر روکنے والے موئسچرائزر کیسے بیچتے ہیں؟ آپ کسی کو بڑھاپے کی فکر میں ڈال دیتے ہیں۔ آپ لوگوں کو سیاسی جماعت کو ووٹ دینے کے…
More
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3740440739519765
