حادثے ہوتے ہی رہتے ہیں مگر یہ حادثے اک ذرا س…


حادثے ہوتے ہی رہتے ہیں مگر یہ حادثے
اک ذرا سی زندگی میں اس قدر کیسے ہوئے

ایک تھی منزل ہماری , ایک تھی راہِ سفر
چلتے چلتے تم اُدھر اور ہم اِدھر کیسے ہوئے

(رسا چغتائی)

انتخاب :-: ابوالحسن علی ندوی