سنہری وقت
بچپن خوبصورت تھا گلیوں میں کھیل تماشہ کبھی اس کے گھر کبھی اس کے گھر اور باہمی محبت اتنی کہ کوئی جھڑپ نہیں ہوتی تھی ہمسایوں میں۔کوئی مار بھی دے تو والدین ہنس کے کہتے اچھا کیا آپ نے ورانہ یہ اور بدتمیز ہو جاتا۔ مگر دور حاضر میں باہمی محبت تو دور ایک آنکھ نہیں پسند کرتے آپس میں رواداری رکھنا ۔بچوں کو کہنا اور اصلاح کرنا تو بہت دشوار ہے۔
وہ وقت سنہری تھا لوگ انمول تھے اصل تھے کوئی دکھاوا نہیں تھا ۔ مگر آج ہر ایک چہرے پہ نقاب ہے
دکھاوے کا، منافقت کا اور رشتوں کا۔
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔