منتخب غزلیں
لکھنؤ کا ایک مشاعرہ 13 نومبر 1919ء کو انجمن معرا…

لکھنؤ کا ایک مشاعرہ
13 نومبر 1919ء کو انجمن معراج الادب لکھنؤ کا طرحی مشاعرہ نواب شفیع علی خان المعروف نواب بڈھن کے مکان واقع گھسیاری منڈی منعقد ہوا ۔
اسی مشاعرے میں عزیز لکھنوی نے اپنا وہ مشہور شعر پڑھا تھا
اپنے مرکز کی طرف مائلِ پرواز تھا حسن
بھولتا ہی نہیں عالم تری انگڑائ کا
یہ شعر اصرار کے…


