افسانے
صرف گھر کی جھاڑو نہ لگانے پر اتنا ظلم سسرالیوں نے بہو کی زبان کا ٹ دی اسے بہتر …

صرف گھر کی جھاڑو نہ لگانے پر اتنا ظلم
سسرالیوں نے بہو کی زبان کا ٹ دی😓
سسرالیوں نے بہو کی زبان کا ٹ دی😓
اسے بہتر بچیاں اپنے باپ کے گھر ہی رکھی جائیں
اب قانون شوہر ساس اور دیور کو کیا سزا دے گا؟
کیا اس کی کوئی شق اس معصوم کی زیادتی پر بھی موجود ہوگی!
یا چند دن کے میڈیا ٹرائل کے بعد یہ گونگی لڑکی اسی سسرال میں پھر سے جھاڑو دے رہی ہوگی
اور ظالم سسرال کان ناک کاٹنے کے لیے تازہ دم ہوگا!
فرح بھٹو
Source


